پی ٹی وی ریاستی ادارہ تھا ماضی کی حکومتوں نےاسے تباہ کردیا، وزیراطلاعات ARYNewsUrdu
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ پی ٹی وی ریاستی ادارہ تھاماضی کی حکومتوں نےاسےتباہ کردیا، پیپلزپارٹی اورمسلم لیگ ن کےدورمیں سیاسی بھرتیاں کی گئیں۔
وفاقی کابینہ اجلاس کے بعد نیوز کانفرنس کرتے ہوئے شبلی فراز نے کہا کہ معاونین اور مشیروں کے اثاثے ماضی میں ظاہر نہیں کیےگئے پہلی مرتبہ معاونین اورمشیروں کےاثاثےبھی ڈیکلیئر کیے گئے پہلی مرتبہ معاونین اورمشیروں کی دہری شہریت بھی ظاہرکی گئی ماضی کی حکومتوں نےایسےاقدامات نہیں اٹھائے۔ وزیراطلاعات شبلی فراز نے کہا کہ دیامیربھاشاڈیم کےکام کو آگے بڑھایا جا رہا ہے، دیامیربھاشاڈیم پرانا پروجیکٹ ہےجس پرماضی میں توجہ نہیں دی گئی، دیامیربھاشاڈیم کےثمرات قوم دیکھےگی یہ مستقبل کیلئےاچھا منصوبہ ہے۔
شبلی فراز نے بتایا کہ پی ٹی وی فیس بڑھانےکامعاملہ آئندہ ہفتےتک مؤخر کیا گیا ہے جب کہ ٹی وی چینلز اور اخبارات کےبقایات آئندہ ہفتےتک اداکردیئےجائیں گے۔ شبلی فراز نے کہا کہ گندم سے متعلق شکایتیں موصول ہو رہی ہیں، حکومت اورپرائیویٹ لوگ بھی گندم کی درآمدکرسکتےہیں، ابتدائی طور پر3سے 4ہزار ٹن تک گندم کے آرڈر بھی ہوچکے ہیں، ذخیرہ اندوزی برداشت نہیں کی جائےگی اور سخت کارروائی ہو گی سندھ حکومت سےبھی درخواست کی ہےگندم پرٹیکس ختم کریں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وفاقی کابینہ نے پی ٹی وی کی فیس میں اضافے پر عمل درآمد روک دیااسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی کابینہ اجلاس کے دوران بعض وزراء کی طرف سے پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) کی فیس میں اضافے کا معاملہ مؤخر کر دیا۔
مزید پڑھ »
وفاقی کابینہ نے پی ٹی وی کی فیس میں اضافے پر عمل درآمد روک دیااسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی کابینہ اجلاس کے دوران بعض وزراء کی طرف سے پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) کی فیس میں اضافے کا معاملہ مؤخر کر دیا۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم نے پی ٹی وی فیس میں اضافے کا فیصلہ مؤخر کردیاوزیراعظم عمران خان نے وزرا کے شدید اعتراض پر پی ٹی وی فیس میں اضافے کا فیصلہ مؤخر کردیا اور کہا عوام کو اعتماد میں لئے جانے تک فیصلے پر عملدرآمد روک دیا جائے گا۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan
مزید پڑھ »
پی ٹی وی کے پاس بزنس پلان ہی نہیں،فواد چوہدریوفاقی وزیر سائنس ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیلی ویژن ( پی ٹی وی ) کے پاس کوئی بزنس پلان نہیں ہے لیکن فیس بڑھادی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
پی ٹی اے کی ٹک ٹاک کو آخری وارننگ، بیگو ایپ بلاک کردیاسلام آباد : پی ٹی اے نے عوام کی شکایات پر ایکشن لیتے ہوئے ویڈیو شیئرنگ موبائل ایپلیکیشن ٹک ٹاک کو وارننگ جاری کرتے ہوئے بیگو ایپ بلاک کردی۔
مزید پڑھ »
پی ٹی اے کی ٹک ٹاک کو حتمی وارننگپاکستان ٹیلی کام اتھارٹی نے سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک کو حتمی وارننگ جاری کردی
مزید پڑھ »