اسلام آباد ہائیکورٹ نے چئیرمین واپڈا کو کام سے روکنے کی درخواستوں پربھی 2 ہفتوں میں جواب طلب کرلیا
اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ سجاد غنی کی تعیناتی کے خلاف درخواست پر وفاق کو نوٹس جاری کردیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے چئیرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ سجاد غنی کی تعیناتی کے خلاف درخواست کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا۔ عدالت نے وفاق سمیت دیگر فریقین کو پری ایڈمیشن نوٹس جاری کر کے جواب طلب کر لیا۔ چیئرمین واپڈا کو کام سے روکنے کی متفرق درخواست پر بھی نوٹس جاری کرتے ہوئے 2 ہفتوں میں جواب طلب کیا گیا ہے۔ تحریری حکم نامے کے مطابق درخواست گزار اشفاق احمد چیمہ کی جانب سے زینب جنجوعہ عدالت میں پیش ہوئیں۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ چئیرمین واپڈا کے عہدے پر تعیناتی کے لیے عمر کی حد 65 سال ہے۔ چئیرمین واپڈا کی تعیناتی کے وقت ان کی عمر 64 برس تھی مگر وہ 65 سال کے ہونے کے بعد بھی کام کر رہے...
درخواست گزار کے مطابق 65 برس کی عمر کے بعد اس عہدے پر کام جاری رکھنا کابینہ ڈویژن کی ہدایات کی خلاف ورزی ہے۔ عدالت نے کہا کہ درخواست پر فریقین کو پری ایڈمشن نوٹس جاری کیے جاتے ہیں جو 2 ہفتوں میں جواب داخل کریں۔چمپئینز ٹرافی؛ ہم زخم سہہ لیں گے اپنی بے عزتی نہیں کرائیں گے، محسن نقوی کا آئی سی سی کو دو ٹوک جوابخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرال ریٹائرڈ سجاد غنی کی تعیناتی کے خلاف درخواست کی سماعت کیاسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرال ریٹائرڈ سجاد غنی کی تعیناتی کے خلاف درخواست کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا۔ درخواست گزار نے 65 سال کی عمر کے بعد چئیرمین واپڈا کے عہدے پر کام کرنا کابینہ ڈویژن کی ہدایات کی خلاف ورزی کے طور پر ایک درخواست پیش کی۔
مزید پڑھ »
سندھ ہائیکورٹ: سڑکوں سے تجاوزات نہ ہٹانے پر ڈپٹی کمشنر ایسٹ کو توہین عدالت کا نوٹسسندھ ہائی کورٹ نے ڈپٹی کمشنر ایسٹ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس جاری کردیا
مزید پڑھ »
شہری کا پاسپورٹ بلاک کرنے کا معاملہ؛ چئیرمین نادرا کیخلاف توہین عدالت درخواست پر نوٹساسلام آباد ہائیکورٹ نے فریقین سے 2 ہفتوں میں جواب طلب کرلیا
مزید پڑھ »
چیف آف جنرل اسٹاف کا بیجنگ میں پی ایل اے کے ہیڈکوارٹر کا دورہلیفٹیننٹ جنرل محمد اویس دستگیرنے پی ایل اے کے کمانڈرجنرل لی کیاومنگ سے ملاقات کی
مزید پڑھ »
قیدیوں سے سیاسی گفتگو پر فوری پابندی کی حکومتی درخواست مستردشیر افضل مروت کو نوٹس جاری، جواب طلب
مزید پڑھ »
اعظم سواتی مختلف مقدمات میں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہانسداد دہشت گردی نے 7 مقدمات میں اعظم سواتی کی درخواست ضمانت پر کل کے لیے نوٹس جاری کرکے دلائل طلب کرلیے
مزید پڑھ »