سائنس دانوں نے چاند سے حاصل کیے نمونوں میں شیشے نما مواد دریافت کیے ہیں جن میں متعدد ذرائع سے بنا سالماتی پانی شامل ہے
گوادر میں حفاظتی باڑ لگانے کی خبروں پر بلوچستان حکومت کا ردعملسعودی عرب کے ساتھ ملکر عالمی معاشی انقلاب لاسکتے ہیں، وزیراعظمسولر پینلز کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پر آگئیںگورنر اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا میں لفظی جنگ، ایک دوسرے کو دھمکیاںساڑھے تین ہزار نان فائلرز کی سمز بلاک، 5 ہزار کو خبردار کردیا گیا
جرنل سائنس ایڈوانسز میں ہفتے کے روز شائع ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا کہ چاند کی سرزمین میں شیشہ، اس سے ٹکرانے والے سیارچوں کے سبب بنا جو کے چاند کی مٹی میں پانی کی موجودگی کی بنیادی وجہ ہے۔ تحقیق کے مطابق ذرات میں پایا جانے والا پانی متعدد ممکنہ ذرائع سے پیدا ہوا ہے جن میں شمسی ہواؤں سے آنے والی پروٹون امپلانٹیشن، پانی سے بھرپور سیارچوں کی ٹکر اور چاند کا مقامی پانی شامل ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سلمان خان کی اگلی فلم سے متعلق اہم خبر سامنے آگئیممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کے واقعے کے بعد اُن کی اگلی نئی فلم سے متعلق اہم خبر سامنے آگئی۔
مزید پڑھ »
2024 ہونڈا سی بی 125F ماڈل کا اپ گریڈملک کی موٹر سائیکل صنعت کے اہم حصے کے طور پر، 2024 ہونڈا سی بی 125F ماڈل کو اپ گریڈ کرنے سے متعلق خوشی کا احساس دلایا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
اننیا پانڈے اور ادتیہ رائے کپور کا بریک اپ ہوگیاگزشتہ سال کریتی سینن کی دیوالی کی تقریب میں ان کی مشترکہ موجودگی کے بعد، اننیا اور آدتیہ کے تعلقات کی افواہیں سوشل میڈیا پر سامنے آئیں۔
مزید پڑھ »
نظامِ شمسی میں موجود پوشیدہ سیارے کے متعلق مزید شواہد دریافتنئی تحقیق نظامِ شمسی میں پلینٹ 9 کی موجودگی کے متعلق اب تک کے سب سے مضبوط شواہد پیش کرتی ہے
مزید پڑھ »
جدائی فلم میں سری دیوی حاملہ تھی اور انیل کپور۔۔۔ بونی کپور کا فلم ’جدائی‘ سے متعلق انکشافبھارتی پروڈیوسر بونی کپور نے اپنے بھائی انیل کپور اور آنجہانی بیوی کی سُپرہٹ فلم ’جدائی‘ سے متعلق برسوں بعد اہم انکشاف کیا ہے۔
مزید پڑھ »
وزن کم کرنیوالی ادویات اور خودکشی کے خیالات میں تعلق کے متعلق اہم انکشافتحقیق میں وزن کم کرنے والی ادویات اور خودکشی کے خیالات کے درمیان تعلقات کے متعلق کوئی شواہد نہیں ملے ہیں
مزید پڑھ »