چمن میں مال روڈ پردھماکے کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانے میں درج - Aaj.tv

پاکستان خبریں خبریں

چمن میں مال روڈ پردھماکے کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانے میں درج - Aaj.tv
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

مقدمے میں کون کونسی دفعات شامل کی گئیں ہیں؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates ChamanBlast

چمن میں گزشتہ روزمال روڈ پردھماکے کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانے میں درج کرلیا گیا ، مقدمے میں دہشتگردی،املاک کونقصان پہنچانےکی دفعات شامل کی گئی ۔

پولیس کے مطابق گزشتہ روز چمن میں مال روڈ پر ہونے والے دھماکے کامقدمہ ایس ایچ اوکی مدعیت میں نامعلوم افراد کیخلاف درج کیاگیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ موٹرسائیکل بم دھماکےمیں7سے8کلودھماکاخیزمواداوربیرنگ کااستعمال کیاگیاتھا۔ دوسری جانب مال روڈ بم دھماکے کیخلاف سیاسی جماعتوں اور تاجر تنظیموں کی جانب سے یوم سوگ منایا جا رہا ہے جبکہ آل پارٹیز تاجر اتحاد مال روڈ بم دھماکے کیخلاف احتجاجی ریلی بھی نکال رہے ہیں۔مزید

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چمن: مال روڈ پرموٹرسائیکل میں نصب بم دھماکہ ،5افراد جاں بحق ،17زخمیچمن: مال روڈ پرموٹرسائیکل میں نصب بم دھماکہ ،5افراد جاں بحق ،17زخمیچمن: مال روڈ پرموٹرسائیکل میں نصب بم دھماکہ ،5افراد جاں بحق ،17زخمی Chaman ChamanBlast Balochistan MallRoad dpr_gob jam_kamal pid_gov OfficialDGISPR ImranKhanPTI MoIB_Official shiblifaraz
مزید پڑھ »

چمن: مال روڈ پر دھماکا، 5 افراد جاں بحق، 10 زخمیچمن: مال روڈ پر دھماکا، 5 افراد جاں بحق، 10 زخمیپولیس کے مطابق چمن میں مال روڈ پر دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 12 زخمی ہوگئے ہیں۔
مزید پڑھ »

چمن: مال روڈ پر دھماکہ 4 افراد جاں بحق10 زخمیچمن: مال روڈ پر دھماکہ 4 افراد جاں بحق10 زخمیچمن: مال روڈ پر دھماکے میں 10 افراد زخمی اور چار جاں بحق ہوگئے ہیں۔ سول اسپتال چمن میں جگہ کم پڑنے کے سبب شدید زخمیوں کو کوئٹہ منتقل کر دیا گیا ہے۔ ابتدائی
مزید پڑھ »

چمن: مال روڈ پر دھماکا، 5 افراد جاں بحق، 10 زخمیچمن: مال روڈ پر دھماکا، 5 افراد جاں بحق، 10 زخمیبلوچستان کے شہر چمن میں مال روڈ پر دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہو گئے، زخمیوں میں اے این ایف اہل کار بھی شامل ہیں۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu ChamanBlast
مزید پڑھ »

چمن میں‌مال روڈ پر دھماکہ ، متعددافراد زخمیچمن میں‌مال روڈ پر دھماکہ ، متعددافراد زخمیبلوچستان کے علاقے چمن کی مال روڈ پرزوردار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 00:04:57