چوتھا ٹی ٹوئنٹی: انگلینڈ نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

پاکستان خبریں خبریں

چوتھا ٹی ٹوئنٹی: انگلینڈ نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

میزبان ٹیم نے 158رنز کا ہدف 16ویں اوور میں حاصل پورا کرلیا، فل سالٹ نے 45، جوز بٹلر نے 39 رنز اور ول جیک 20 رنز بناکر پویلین لوٹے۔

4 ہزار سال قبل قدیم مصر میں کینسر کے علاج کی کیا کوشش کی گئی؟انگلینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں 7 وکٹوں سے شکست دے دی، انگلینڈ نے 4 میچوں کی سیریز میں 2 صفر سے فتح حاصل کرلی۔

پاکستان نے چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلینڈ کو جیت کے لیے 158 رنز کا ہدف دیا تھا۔ جسے انگلینڈ نے 16ویں اوور میں با آسانی حاصل کرلیا۔ فل سالٹ نے 45، جوز بٹلر نے 39 رنز اسکور کیے۔ول جیکس نے 20 رنز بنائے، جونی بیئرسٹو 28 اوربروک 17 رنز پر ناقابل شکست رہے،حارث رؤف نے 38 رنز کے عوض 3 وکٹیں حاصل کیں۔قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں 4 ہزار رنز مکمل کرلیے، انہوں نے یہ اعزاز انگلینڈ کے خلاف چوتھے ٹی 20 میچ میں حاصل کیا...

بابر اعظم ٹی 20 میں 4 ہزار رنز بنانے والے دوسرے بلے باز بن گئے ہیں۔واضح رہے کہ ویرات کوہلی ٹی 20 انٹرنیشنل میں 4 ہزار رنز بنانے والے پہلے بیٹر ہیں۔بابر اعظم سے قبل بھارت کے ویرات کوہلی نے 109 اننگز میں 4 ہزار 37 رنز بنائے تھے، بابر اعظم نے 4 ہزار رنز کا سنگ میل 112 اننگز میں مکمل کیا۔سریش رائنا نے شاہد آفریدی سے متعلق پوسٹ ڈیلیٹ کردی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں آئرلینڈ کو شکست دے کر سیریز برابر کردیپاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں آئرلینڈ کو شکست دے کر سیریز برابر کردیڈبلن: پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں آئرلینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کردی۔
مزید پڑھ »

تیسرا ٹی ٹوئنٹی: آئرلینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست، پاکستان نے سیریز جیت لیڈبلن:  پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آئر لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دیکر ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی.گرین شرٹس نے تین میچوں کی سیریز دو ایک سے اپنے نام کی۔آئرلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو 179رنز کا ہدف دیا تھا. قومی ٹیم نے ہدف 4 وکٹوں سے نقصان پر پورا کر لیا. پاکستان کی جانب سے کپتان بابر اعظم 75 سکور بنا کر ٹاپ سکورر رہے.
مزید پڑھ »

عماد وسیم نے دوسرے ٹی 20 میں انگلینڈ سے شکست کی وجہ بتا دیعماد وسیم نے دوسرے ٹی 20 میں انگلینڈ سے شکست کی وجہ بتا دیپاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے گزشتہ روز برمنگھم میں دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں انگلینڈ سے 23 رنز کی شکست کے اسباب سے پردہ اٹھا دیا۔
مزید پڑھ »

پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان تیسرا فیصلہ کن میچ آج ہوگاپاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان تیسرا فیصلہ کن میچ آج ہوگاپہلے ٹی ٹوئنٹی میں آئرلینڈ نے 5 وکٹوں سے فتح حاصل کی تھی، جبکہ دوسرے میچ میں پاکستان نے 7 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی تھی۔
مزید پڑھ »

آئرلینڈ نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دیدیآئرلینڈ نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دیدیآئرلینڈ نے پاکستان کا 183 رنز کا ہدف آخری اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا اور سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔
مزید پڑھ »

پاکستان سینٹرل ایشین والی بال لیگ کے فائنل میں پہنچ گیاپاکستان سینٹرل ایشین والی بال لیگ کے فائنل میں پہنچ گیاگرین شرٹس نے چوتھے پول میچ میں کرغزستان کو تین صفر سیٹ سے شکست دیدی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 20:21:41