پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے گزشتہ روز برمنگھم میں دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں انگلینڈ سے 23 رنز کی شکست کے اسباب سے پردہ اٹھا دیا۔
فلمی انداز میں چلتے ٹرک سے سامان چوری کرنے کی ویڈیو وائرل102 سال پرانی کار میں 70 سالہ آسٹریلوی جوڑا پاکستان پہنچ گیا
آل راؤنڈر نے کہا کہ میں نے اور افتخار نے لمبی پارٹنر شپ کرنے کی کوشش کی مگر کامیاب نہ ہو سکے۔ اگر ہم وکٹ پر رک جاتے تو یہ میچ ہم جیت سکتے تھے۔ان کا کہنا تھا کہ کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ پلان بدلنا پڑتا ہے اور بولر کو استعمال کرنا پڑتا ہے۔ جیسے جیسے ورلڈ کپ کے قریب جائیں گے، چیزوں کو مزید بہتر کرتے جائیں گے۔
آل راؤنڈر نے مزید کہا کہ مجھے اس سے فرق نہیں پڑتا کہ میں شروع میں بولنگ کرتا ہوں یا درمیان میں، بلکہ میری ہمیشہ یہی کوشش ہوتی ہے کہ اچھی بولنگ کروں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دوسرا ٹی 20: انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دے دیبرمنگھم میں کھیلے گئے دوسرے ٹی 20 میچ میں انگلینڈ کی جانب سے دیے گئے 184 رنز کے تعاقب میں قومی ٹیم 19.2 اوورز میں 160 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔
مزید پڑھ »
امریکا نے بنگلادیش کیخلاف ٹی 20 سیریز میں برتری حاصل کرلیامریکا نے دوسرے ٹی 20 میں بنگلادیش کو 6 رنز سے شکست دے کر دو صفر سے برتری حاصل کرلی
مزید پڑھ »
نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں ہم نے تجربات کیے اور مثبت چیزیں حاصل کیں: بابر اعظمہفتے کو پاکستان نے پانچویں ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ کو 9 رنز سے شکست دے کر سیریز 2-2 سے برابر کر دی، ایک میچ بارش کی نذر ہوگیا تھا
مزید پڑھ »
پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان تیسرا فیصلہ کن میچ آج ہوگاپہلے ٹی ٹوئنٹی میں آئرلینڈ نے 5 وکٹوں سے فتح حاصل کی تھی، جبکہ دوسرے میچ میں پاکستان نے 7 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی تھی۔
مزید پڑھ »
دوسرا ٹی20: انگلینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے 184 رنز کا ہدفدوسرے ٹی ٹوئنٹی میں انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 184 رنز کا ہدف دے دیا۔ برمنگھم میں کھیلے جارہے اس میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی، میزبان ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں پر 183 رنز بنائے۔ انگلینڈ کی پہلی وکٹ 25 کے مجموعے پر گری جب عماد وسیم نے فل سالٹ کو آؤٹ کردیا۔ سالٹ نے 13 رنز کی اننگز کھیلی۔ دوسری...
مزید پڑھ »
دوسرا ٹی 20: انگلینڈ کا پاکستان کو 184 رنز کا ہدفبرمنگھم میں کھیلے جارہے دوسرے ٹی 20 میچ میں انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 183 رنز بنائے
مزید پڑھ »