دوسرا ٹی 20: انگلینڈ کا پاکستان کو 184 رنز کا ہدف

پاکستان خبریں خبریں

دوسرا ٹی 20: انگلینڈ کا پاکستان کو 184 رنز کا ہدف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

برمنگھم میں کھیلے جارہے دوسرے ٹی 20 میچ میں انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 183 رنز بنائے

اور پاکستان کو جیت کے لیے 184 رنز کا ہدف دیا۔

کپتان جوز بٹلر نے 51 گیندوں پر 84 رنز کی شاندار اننگز کھیلی، ان کی اننگ میں 8 چوکے اور 3 بلند و بالا چھکے شامل تھے۔ول جیکس 37 اور جونی بیرسٹو 25 رنز بنا کر نمایاں رہے، فل سالٹ 13 رنز بنا کر عماد وسیم کا نشانہ بنے۔ ہیروی بروک ایک رن بنا کر پویلین لوٹ گئے، معین علی کو 4 رنز پر شاہین شاہ آفریدی نے آؤٹ کیا، کرس جارڈن 3 رنز بناسکے، جوفرا آرچر 12 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔

پاکستان کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی نے تین کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی، عماد وسیم اور حارث رؤف نے دو، دو وکٹیں حاصل کیں۔کپتان بابر اعظم کا کہنا تھا کہ بولرز کے انتخاب میں مشکل ہورہی ہے، کھلاڑیوں کے لیے سادہ پیغام ہے اپنی سو فیصد کارکردگی دکھائیں۔انگلش کپتان جوز بٹلر کا کہنا تھا کہ ہم اچھی کرکٹ کھیل کر سیریز جیتنا چاہتے ہیں، یہ سیریز ورلڈ کپ کے لیے بہت اہم ہے۔احمد شہزاد نے عثمان خان کی ورلڈ کپ اسکواڈ میں شمولیت پر سوال اٹھا دیا’بابراعظم سنچری بنائیں میچ جتائیں، پاپا کی مرسیڈیز آپ کے نام...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چوتھا ٹی 20: نیوزی لینڈ کا پاکستان کو 179 رنز کا ہدفچوتھا ٹی 20: نیوزی لینڈ کا پاکستان کو 179 رنز کا ہدفچوتھے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ نے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 178 رنز بنائے اور پاکستان کو جیت کے لیے 179 رنز کا ہدف دیا
مزید پڑھ »

پہلا ٹی 20: پاکستان کا آئرلینڈ کو 183 رنزکا ہدفپہلا ٹی 20: پاکستان کا آئرلینڈ کو 183 رنزکا ہدفپہلے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 182 رنز بنائے اور آئرلینڈ کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف دیا
مزید پڑھ »

آئرلینڈ نے پہلی بار پاکستان کو ٹی 20 میں‌ شکست دے دیآئرلینڈ نے پہلی بار پاکستان کو ٹی 20 میں‌ شکست دے دیپہلے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 182 رنز بنائے اور آئرلینڈ کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف دیا
مزید پڑھ »

تیسرا ٹی 20: آئرلینڈ نے پاکستان کو 179 رنز کا ہدف دیدیامیزبان آئرلینڈ نے پاکستان کو تیسرے ٹی 20 میچ میں 179 رنز کا ہدف دے دیا۔ ڈبلن میں کھیلے جارہے سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں پاکستان کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر پہلے اپنی بولنگ لائن کو آزمانے کا فیصلہ کیا۔ آئرلینڈ کے لورکان ٹکر نے 41 گیندوں پر 73 رنز کی اننگز کھیلی ،ان کی اننگز 13 چوکوں اور ایک چھکے سے مزین تھی۔ دیگر کھلاڑیوں میں اینڈی...
مزید پڑھ »

دوسرا ٹی 20: پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہدوسرا ٹی 20: پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہپاکستانی ٹیم میں حارث رؤف جبکہ انگلینڈ میں جوفرا آرچر کی واپسی ہوئی ہے
مزید پڑھ »

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے آئرلینڈ کو 7 وکٹ سے ہرا دیا، سیریز 1-1 سے برابردوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے آئرلینڈ کو 7 وکٹ سے ہرا دیا، سیریز 1-1 سے برابرمیزبان آئرلینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 194 رنز کا ہدف دیا جو قومی ٹیم نے باآسانی 17 ویں اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 22:12:21