چوہدری شوگرملز کیس کی سماعت آج ہوگی،مریم نواز کے کزن یوسف عباس کو پیش کیاجائے گا

پاکستان خبریں خبریں

چوہدری شوگرملز کیس کی سماعت آج ہوگی،مریم نواز کے کزن یوسف عباس کو پیش کیاجائے گا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) احتساب عدالت میں چوہدی شوگر ملز کیس کی سماعت آج ہوگی۔احتساب

عدالت کے جج جسٹس امیر محمد خان کیس کی سماعت کریں گے۔تفصیلات کے مطابق لاہور کی احتساب عدالت میں چوہدری شوگرملز کیس کی سماعت آج ہونی ہے۔ جیل حکام مریم نواز کے کزن یوسف عباس کو جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد آج عدالت پیش کریں گے۔عدالت نے مریم نوازاورنواز شریف کو ریفرنس آنے تک حاضری سے استثنا دے رکھا ہے۔نیب کے تفتیشی افسر چودھری شوگر مل کے ریفرنس سے متعلق عدالت کو آگاہ کریں گے۔بھارت میں26 سالہ ڈاکٹر کو ریپ کے بعد قتل کرنے والے چاروں لڑکوں نے فرار ہونے کی کوشش کی تو پولیس نے کیا کیا ؟ حیران کن خبر آ...

یاد رہے کہ نیب نے اکتوبر 2018 میں تفتیش سے پتا چلایا کہ چوہدری شوگر ملز میں نواز شریف، مریم نواز، شہباز شریف اور ان کے بھائی عباس شریف کے اہل خانہ کے علاوہ کچھ غیر ملکی بھی شراکت دار ہیں۔چوہدری شوگر ملز میں سال 2001 سے 2017 کے درمیان غیر ملکیوں کے نام پر اربوں روپے کی بھاری سرمایہ کاری کی گئی اور انہیں حصص دیے گئے۔ بعد ازاں وہی حصص مریم نواز، حسین نواز اور نواز شریف کو بغیر کسی ادائیگی کے واپس کیے گئے۔اس ضمن میں نیب نے سب سے پہلے مریم نواز کو 31 جولائی کو تفتیش کے لیے طلب کیا تھا اور انہوں نے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سنگین غداری کیس کی سماعت 17دسمبر تک ملتویسنگین غداری کیس کی سماعت 17دسمبر تک ملتویاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)خصوصی عدالت اسلام آباد میں سنگین غداری کیس کی سماعت
مزید پڑھ »

پی ٹی وی حملہ کیس:وزیراعظم عمران خان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ مؤخرپی ٹی وی حملہ کیس:وزیراعظم عمران خان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ مؤخربریکنگ نیوز۔۔۔۔۔ عدالت سے اہم خبر آگئی۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpates
مزید پڑھ »

پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس میں وزیراعظم کی بریت کی درخواست پر فیصلہ موخرپی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس میں وزیراعظم کی بریت کی درخواست پر فیصلہ موخراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس میں
مزید پڑھ »

پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ کیس؛ وزیراعظم کی بریت کی درخواست پر فیصلہ موخر - ایکسپریس اردوپی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ کیس؛ وزیراعظم کی بریت کی درخواست پر فیصلہ موخر - ایکسپریس اردوانسداد دہشت گردی کی عدالت کو آج وزیراعظم کی بریت کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنانا تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-12 03:09:43