کوئٹہ(صباح نیوز)جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی ترجمان حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ آزادی
مارچ کی کامیابی کے اثرات عمران نیازی کے غصے اور جھنجلاہٹ سے عیاں ہیں، چوہدری پرویز الٰہی اور چوہدری شجاعت حسین کے دو رکنی مذاکراتی ٹیم کے سپانسر عمران نیازی نہیں تھے، اس لیے طے شدہ اُمور کے حوالے سے عمران نیازی نے ناراض ہوکر 2دن اپنے ہی گھر میں ’’دھرنی‘‘ دی جس کو رخصت کا نام دیا گیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےحافظ حسین احمد نے کہا کہ ''نکے'' کے 2روزہ ''دھرنی'' کا خاتمہ ایک ''ٹیوٹ'' پر ہوا، عمران نیازی نے نواز شریف کے ایبٹ آباد تا اسلام آباد موٹر وے...
''نکے'' کو ''ابے'' کے تازہ تبدیل شدہ رویہ سے گہرا صدمہ پہنچا ہے۔حافظ حسین احمد نے کہا کہ عمران نیازی نے اپنی تقریر میں یہ کہہ کر کہ میری تمام کابینہ نواز شریف کو باہر بھیجنے کی مخالف تھی لیکن مجھے رحم آیا جبکہ ان کے مشیر اور معاون اطلاعات فردوس عاشق اعوان اور شیخ رشید وغیرہ کا بیان ریکارڈ پر ہے کہ تمام کابینہ کے ارکان نواز شریف کو باہر بھیجنے کے حق میں تھے،اب کس کی بات کو سچ سمجھا جائے اور کس کی بات کو جھوٹ ؟یہ تحریک انصاف کا اندروانی فیصلہ ہوگا،اگر عمران نیازی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم عمران خان کی ٹیم میں چند اناڑی کھلاڑی ہیں:چوہدری شجاعت حسینلاہور (صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ ( ق )کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ وزیراعظم
مزید پڑھ »
الطاف حسین نے کب کب انڈیا سے مدد کی اپیل کیمتحدہ قومی موومنٹ کے بانی الطاف حسین کا موقف ہے کہ چونکہ ان کے آباؤ اجداد کا تعلق بھارت سے تھا لہذا انھیں بھارت میں رہائش کی اجازت دی جائے۔
مزید پڑھ »
الطاف حسین نے بھارتی وزیراعظم مودی سے مدد مانگ لیلندن (ویب ڈیسک) بانی متحدہ نے مودی سے بھارت میں پناہ اور مالی امداد کی درخواست کردی جبکہ
مزید پڑھ »
یاسر حسین کی محبت میں گرفتار اقرا عزیز گلوکارعلی سیٹھی کی دیوانی - ایکسپریس اردویاسر حسین کی محبت میں گرفتار اقرا عزیز گلوکارعلی سیٹھی کی دیوانی
مزید پڑھ »
کھلاڑی کو پیٹنے پر بنگلہ دیشی کرکٹر شہادت حسین پر 5سال کی پابندی - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »
دھرنے سے عام شہریوں کو تکلیف نہیں، حافظ حمد اللہ کا دعویٰکراچی: جے یو آئی (ف) کے مرکزی رہنما حافظ حمد اللہ کا کہنا ہے کہ دھرنا کسی معاہدے کے تحت ختم نہیں کیا، معاہدہ یا مفاہمت ہوئی ہے تو پرویز الہیٰ خود بتا دیں۔
مزید پڑھ »