مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات کے لیے کون گیا؟َ Read more:
چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الہیٰ نے مولانا فضل الرحمٰن سے اہم بلوں پر فیصلہ تبدیل کرنے کی درخواست کی۔ — فوٹو: ڈان
ان کی یہ ملاقات ایسے وقت میں سامنے آئی جب ایک روز قبل مولانا فضل الرحمٰن نے شکایت کی تھی کہ حکومت نے بل کے ڈرافٹ پر کسی بھی مرحلے میں اپوزیشن کو اعتماد میں نہیں لیا ہے۔ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا تھا کہ انہوں نے مسلم لیگ کے رہنماؤں کو بتادیا ہے کہ بل کی حمایت نہ کرنے کا فیصلہ ان کی جماعت کے پارلیمانی گروپ اور سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی دونوں کا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چوہدری برادران کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقاتچوہدری برادران کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
چوہدری برادران نے فضل الرحمان سے آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر حمایت مانگ لی - ایکسپریس اردوپارٹی نے بل کی حمایت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم حتمی فیصلہ پارلیمانی پارٹی کرے گی، مولانا فضل الرحمان
مزید پڑھ »
حریم شاہ کے پاس فواد چوہدری کی کس طرح کی ویڈیوز ہیں ؟ صحافی کا انکشاف جان کر ہی پاکستانی شرم سے لال ہو جائیںلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )حریم شاہ اور صندل خٹک کی سیاستدانوں کے ساتھ مبینہ ویڈیوز
مزید پڑھ »
فواد چوہدری نے ایک اور معروف اینکر پرسن کو تھپڑ جڑدیے - ایکسپریس اردومبشر لقمان جیسے لوگوں کا صحافت سے کوئی تعلق نہیں، فواد چوہدری کی ٹوئٹ
مزید پڑھ »