چوہدری برادران نے فضل الرحمان سے آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر حمایت مانگ لی - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

چوہدری برادران نے فضل الرحمان سے آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر حمایت مانگ لی - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پارٹی نے بل کی حمایت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم حتمی فیصلہ پارلیمانی پارٹی کرے گی، مولانا فضل الرحمان

آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر چوہدری برادران نے مولانا فضل الرحمان سے حمایت مانگ لی ہے۔

چوہدری برادران سے ملاقات کے بعد مولانا فضل الرحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہماری جماعت کا موقف وضاحت کے ساتھ آچکا ہے، ہم نے پہلے بھی کہا تھا ہم فوج کو سیاست کے میدان میں نہیں گھسیٹنا چاہتے، حکومت نے فوج اور جنرل باجوہ کو متنازع بنانے کی کوشش کی، فوج کو عدالتی محاذ پر گھسیٹنے سے صورتحال مشکل بنی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی ایکٹ کے ترمیمی بلز، فضل الرحمان کی مخالفتآرمی ایکٹ کے ترمیمی بلز، فضل الرحمان کی مخالفتمولانا فضل الرحمان نے بڑا اعلان کردیا۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates ArmyAct
مزید پڑھ »

جعلی اسمبلی سے آرمی ایکٹ کی منظوری کی اجازت نہیں دے سکتے، فضل الرحمان - ایکسپریس اردوجعلی اسمبلی سے آرمی ایکٹ کی منظوری کی اجازت نہیں دے سکتے، فضل الرحمان - ایکسپریس اردو(ن) لیگ نے آرمی ایکٹ پر اپوزیشن کو اکٹھا کرنے کے بجائے یکطرفہ فیصلہ کردیا، فضل الرحمان
مزید پڑھ »

جعلی اسمبلی سے قومی اہمیت کے ایکٹ کی منظوری کی اجازت نہیں دے سکتے ، مولانا فضل الرحمانجعلی اسمبلی سے قومی اہمیت کے ایکٹ کی منظوری کی اجازت نہیں دے سکتے ، مولانا فضل الرحماناسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہاہے کہ
مزید پڑھ »

گوگل نے بریسٹ کینسر کی تشخیص آسان بنادی,..........................گوگل نے بریسٹ کینسر کی تشخیص آسان بنادی,..........................ڈومینک کنگ کا ایک بیان میں کہنا کہ نتائج سے عندیہ ملتا ہے کہ ٹیم نے بریسٹ کینسر کی درست تشخیص کے حوالے سے اچھا ٹول تیار کیا ہے۔
مزید پڑھ »

اوپننگ بلے باز احمد شہزاد نے بھارتیوں کو مرچیں لگادیںاوپننگ بلے باز احمد شہزاد نے بھارتیوں کو مرچیں لگادیںبنگلادیش پہنچ کر احمد شہزاد نے بھارتیوں کی دکھتی رگ پر ہاتھ رکھ دیا۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates Abhinandan AhmedShahzad
مزید پڑھ »

اسٹیٹ بینک نے بینک صارفین کی مشکل آسان بنادی - ایکسپریس اردواسٹیٹ بینک نے بینک صارفین کی مشکل آسان بنادی - ایکسپریس اردومقناطیسی پٹی والے پیمنٹ کارڈز بدستور قابل استعمال رہیں گے، اسٹیٹ بینک کا اعلان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 21:41:38