اسٹیٹ بینک نے بینک صارفین کی مشکل آسان بنادی - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

اسٹیٹ بینک نے بینک صارفین کی مشکل آسان بنادی - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے :

اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ مقناطیسی پٹی والے موجودہ اے ٹی ایم کارڈز بدستور کارآمد رہیں گے، ان اطلاعات میں کوئی حقیقت نہیں کہ مقناطیسی پٹی والے کارڈز نے 31 دسمبر 2019ء سے کام کرنا بند کر دیا ہے۔

اسٹیٹ بینک نے کارڈز جاری کرنے والوں کو ایسی کوئی ہدایات جاری نہیں کی ہیں۔ وہ صارفین جنھیں اب تک یورو پے ماسٹرکارڈ ویزا والے کارڈ موصول نہیں ہوئے ہیں وہ اپنے مقناطیسی پٹی والے موجودہ کارڈز کا استعمال اس وقت تک جاری رکھ سکتے ہیں جب تک انھیں نئے کارڈز موصول نہیں ہو جاتے یا وہ انہیں فعال نہیں کروا لیتے۔

ایکٹیویشن اور ڈلیوری کے رجحانات کی بنیاد پر کارڈ کے اجرا کنندگان موجودہ مقناطیسی پٹی والے کارڈز کو بلاک کر سکتے ہیں تا کہ مستقبل کی کسی تاریخ پر ای ایم وی کارڈز پر مکمل منتقلی کو یقینی بنایا جا سکے۔ ہم یہ یاد دہانی بھی کرانا چاہتے ہیں کہ اسٹیٹ بینک نے پی ایس ڈی سرکلر لیٹر نمبر 09 برائے 2018ء کے ذریعے تمام بینکوں/ایم ایف بیز کو ہدایت کی تھی کہ وہ اپنے موجودہ کارڈ پورٹ فولیوز کو 30 جون 2019ء تک ای ایم وی چپ اور پی آئی این پر منتقل کر لیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حبیب بینک بیجنگ میں برانچ کھولنے والا پہلا پاکستانی بینکحبیب بینک بیجنگ میں برانچ کھولنے والا پہلا پاکستانی بینکحبیب بینک بیجنگ میں برانچ کھولنے والا پہلا پاکستانی بینک HBP Pakistan China Beijing Bank BankBranch PakistaniBank License HBLPak StateBank_Pak pid_gov a_hafeezshaikh ImranKhanPTI zlj517 MFA_China HBLPak
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کی نئی قسط موصول ، پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر کہاں پہنچ گئے؟ سٹیٹ بینک نے بتا دیاآئی ایم ایف کی نئی قسط موصول ، پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر کہاں پہنچ گئے؟ سٹیٹ بینک نے بتا دیاکراچی(ویب ڈیسک) آئی ایم ایف سے 26 دسمبر کو 45 کروڑ 24 لاکھ ڈالر کی قسط موصول ہوئی جس کے بعد
مزید پڑھ »

افغانستان کو رواں مالی سال کے دوران 432.46 ملین ڈالر مالیت کی برآمدات کی گئیں۔ سٹیٹ بینکافغانستان کو رواں مالی سال کے دوران 432.46 ملین ڈالر مالیت کی برآمدات کی گئیں۔ سٹیٹ بینکافغانستان کو رواں مالی سال کے دوران 432.46 ملین ڈالر مالیت کی برآمدات کی گئیں۔ سٹیٹ بینک StateBank_Pak
مزید پڑھ »

افغانستان کو رواں مالی سال کے دوران 432.46 ملین ڈالر مالیت کی برآمدات کی گئیں۔ سٹیٹ بینکافغانستان کو رواں مالی سال کے دوران 432.46 ملین ڈالر مالیت کی برآمدات کی گئیں۔ سٹیٹ بینکافغانستان کو رواں مالی سال کے دوران 432.46 ملین ڈالر مالیت کی برآمدات کی گئیں۔ سٹیٹ بینک Afghanistan Exports StateBank_Pak Business Trade
مزید پڑھ »

براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری پر رواں سال600 ملین ڈالر منافع بیرون ملک منتقل کیا گیا۔ سٹیٹ بینکبراہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری پر رواں سال600 ملین ڈالر منافع بیرون ملک منتقل کیا گیا۔ سٹیٹ بینکبراہ راست غیرملکی سرمایہ کاری پررواں سال600 ملین ڈالرمنافع بیرون ملک منتقل کیاگیا۔ سٹیٹ بینک Pakistan ForeignInvestment Year2019 SBP Investment Profit Business Transfers Overseas pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI StateBank_Pak a_hafeezshaikh
مزید پڑھ »

فہد مصطفیٰ کی ماضی کی تصویر پر سوشل میڈیا صارفین کے دلچسپ تبصرے - ایکسپریس اردوفہد مصطفیٰ کی ماضی کی تصویر پر سوشل میڈیا صارفین کے دلچسپ تبصرے - ایکسپریس اردوفہد مصطفیٰ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر 2006 کی اپنی ایک تصویر شیئر کی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-11 01:54:29