افغانستان کو رواں مالی سال کے دوران 432.46 ملین ڈالر مالیت کی برآمدات کی گئیں۔ سٹیٹ بینک

پاکستان خبریں خبریں

افغانستان کو رواں مالی سال کے دوران 432.46 ملین ڈالر مالیت کی برآمدات کی گئیں۔ سٹیٹ بینک
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

افغانستان کو رواں مالی سال کے دوران 432.46 ملین ڈالر مالیت کی برآمدات کی گئیں۔ سٹیٹ بینک StateBank_Pak

آف پاکستان کے اعدادو شمار کے مطابق جولائی سے لے کر نومبر تک کے عرصہ میں افغانستان کو 432.46 ملین ڈالر کی برآمد کی گئیں جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلہ میں کم ہے۔ گزشتہ مالی سال کے ابتدائی 5 ماہ میں افغانستان کو پاکستانی برآمدات کا حجم 460.46 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔ نومبر میں افغانستان کو 93.43 ملین ڈالر کی برآمدات ریکارڈ کی گئیں۔ گزشتہ سال نومبر میں افغانستان کو 72.38 ملین ڈالر کی برآمدات کی گئیں۔ مالی سال 2018-19ءکے دوران افغانستان کو پاکستان کی مجموعی برآمدات کا حجم 1.

19 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔ اعداد وشمار کے مطابق مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں افغانستان سے درآمدات میں گزشتہ سال کے اسی عرصہ کے مقابلہ میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ جولائی تا نومبر 2019ءکے عرصہ میں افغانستان سے درآمدات کا حجم 61.16 ملین ڈالر رہا۔ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ میں افغانستان سے درآمدات کا حجم 74.88ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔ مالی سال 2018-19ءکے دوران افغانستان سے درآمدات پر 170.47 ملین ڈالر کا زرمبادلہ صرف ہوا۔ اسی طرح نومبرمیں افغانستان سے درآمدی بل کی مالیت 22.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہ سلمان کی جمعرات کو ملک بھرمیں نماز استسقاء کی ادائیگی کی تاکیدشاہ سلمان کی جمعرات کو ملک بھرمیں نماز استسقاء کی ادائیگی کی تاکیدشاہ سلمان کی جمعرات کو ملک بھر میں نماز استسقاء کی ادائیگی کی تاکید SaudiArab KingSalman Thursday NamazEIstasqa Prayer KingSalman saudiarabia KSAmofaEN
مزید پڑھ »

طلاق شدہ خاتون کو بندریا کہنے پر عرب شہری کو زندگی کی بڑی سزا سنادی گئیطلاق شدہ خاتون کو بندریا کہنے پر عرب شہری کو زندگی کی بڑی سزا سنادی گئی11:44 AM, 1 Jan, 2020, متفرق خبریں, دلچسپ و عجیب, دبئی : مطلقہ خاتون کو بندریا کہنے پر متحدہ عرب
مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کے 2نئےارکان کی تعیناتی کے لیے حکومت کو مزید 15دن کی مہلتالیکشن کمیشن کے 2نئےارکان کی تعیناتی کے لیے حکومت کو مزید 15دن کی مہلتتازہ ترین۔۔۔ عدالت نے حکومت کو کتنے دن کی مہلت دی؟ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کے 2 نئے ارکان کی تعیناتی کیلئے حکومت کو مزید 15 دن کی مہلتالیکشن کمیشن کے 2 نئے ارکان کی تعیناتی کیلئے حکومت کو مزید 15 دن کی مہلت
مزید پڑھ »

اردن میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی کے جرم میں 24 داعشیوں کو قید کی سزااردن میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی کے جرم میں 24 داعشیوں کو قید کی سزااردن کی ایک فوج داری عدالت نے 24 افراد کو ملک میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی اور داعش میں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-11 05:53:24