چیئرمین پی ٹی آئی کو سزا ملے گی یا نااہل ہوں گے نہیں معلوم، وزیر داخلہ expressnews
وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو سزا ملے گی یا وہ نااہل ہوں گے اس حوالے سے کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا، سزا الیکشن سے پہلے ہوگی یا بعد میں یہ بھی نہیں معلوم۔
رانا ثنا اللہ نے کہا کہ نواز شریف کی واپسی کا باقاعدہ اعلان ہوگا لیکن ابھی تک حتمی تاریخ سامنے نہیں ہے۔ ایک سوال پر انہوں ںے کہا کہ پی ڈی ایم کی تمام سیاسی جماعتیں اپنے اپنے پلیٹ فارم سے الیکشن لڑیں گی کسی سیاسی جماعت کے ساتھ انتخابی اتحاد نہیں کیا جائے گا، پنجاب میں ہماری قومی اسمبلی کی سو اور صوبائی اسمبلی کی دو سو سیٹیں پکی ہیں۔
رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ ایڈیشنل سیشن جج پر جو الزامات لگائے گئے ہیں وہی الزامات سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کے ججز پر بھی ہیں اس کا فیصلہ جوڈیشری کو کرنا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
توشہ خانہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کا نیب کو خطچیئرمین پی ٹی آئی نے توشہ خانہ کیس سے متعلق قومی احتساب بیورو (نیب) کو خط لکھ دیا۔ DailyJang
مزید پڑھ »
’نئی پارٹی کے آنے سے چیئرمین پی ٹی آئی کو فائدہ ہوا ہے‘’نئی پارٹی کے آنے سے چیئرمین پی ٹی آئی کو فائدہ ہوا ہے‘ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے قرض فراہم کرنے والی 43 ایپس بلاک کردیںقرض دینے والا مافیا سوشل میڈیا پر عوام کوبلیک میل کررہا ہے، عوام ایسی ایپلی کیشنزکی شکایت پی ٹی اے اورایف آئی اے کو دیں: وفاقی وزیر امین الحق
مزید پڑھ »
مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی رہنماؤں کی پیپلزپارٹی میں شمولیت - ایکسپریس اردومسلم لیگ ن یوتھ ونگ پنجاب کے نائب صدر اور فیصل آباد و ہری پور کے سابق صوبائی امیدواروں نے شمولیت اختیار کی
مزید پڑھ »
پرویز خٹک کی جماعت سے کئی سابق اراکین اسمبلی کا اعلان لاتعلقیپرویز خٹک کی نئی جماعت تحریک انصاف پارلیمنٹرینز کے اعلان کے ساتھ ہی کئی رہنماؤں نے اظہار لاتعلقی کر دیا۔ تفصیلات جانیے: pervaizkhattak pti_parliamentarians DailyJang
مزید پڑھ »