’نئی پارٹی کے آنے سے چیئرمین پی ٹی آئی کو فائدہ ہوا ہے‘

پاکستان خبریں خبریں

’نئی پارٹی کے آنے سے چیئرمین پی ٹی آئی کو فائدہ ہوا ہے‘
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

’نئی پارٹی کے آنے سے چیئرمین پی ٹی آئی کو فائدہ ہوا ہے‘ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu

پاکستان تحریک انصاف کور کمیٹی کے رکن شعیب شاہین نے دعویٰ کیا ہے کہ نئی سیاسی جماعت کے آنے سے چیئرمین پی ٹی آئی کو ہی فائدہ ہوا ہے۔

شعیب شاہین نے کہا ہے کہ استحکام پاکستان پارٹی میں لیڈر شپ اور بیانیہ دونوں نہیں، اس کے پہلے ہی اجلاس میں لوگ منہ چھپاتے پھر رہے تھے اور میرا ںہیں خیال کہ اس پارٹی کے لوٹے ملک میں کوئی انقلاب لائیں گے کیونکہ اس کے دو لوگ موجودہ حکومت میں بیٹھے ہوئے ہیں۔ جہانگیر ترین کو اے ٹی ایم مشین کہتے تھے اب ساتھ بٹھایا ہوا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

9 مئی واقعات: چیئرمین پی ٹی آئی کی جے آئی ٹی میں پیشی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی - ایکسپریس اردو9 مئی واقعات: چیئرمین پی ٹی آئی کی جے آئی ٹی میں پیشی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی - ایکسپریس اردو9 مئی واقعات: چیئرمین پی ٹی آئی کی جے آئی ٹی میں پیشی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی EXPRESSNEWS PTI PMLN PDM PPP
مزید پڑھ »

9 مئی واقعات سے متعلق جے آئی ٹی کے سوالوں پر چیئرمین PTI کے جوابات، اندرونی کہانی9 مئی واقعات سے متعلق جے آئی ٹی کے سوالوں پر چیئرمین PTI کے جوابات، اندرونی کہانیپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) کے سامنے پیش ہونے کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔
مزید پڑھ »

لاہور کی بیٹھک نے دبئی کے فیصلوں پر مہر ثبت کر دی: شاہ محمود قریشیلاہور کی بیٹھک نے دبئی کے فیصلوں پر مہر ثبت کر دی: شاہ محمود قریشیپاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ لاہور کی بیٹھک نے دبئی کے فیصلوں پر مہر ثبت کر دی۔
مزید پڑھ »

توشہ خانہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کا نیب کو خطتوشہ خانہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کا نیب کو خطچیئرمین پی ٹی آئی نے توشہ خانہ کیس سے متعلق قومی احتساب بیورو (نیب) کو خط لکھ دیا۔ DailyJang
مزید پڑھ »

دنیا بھی ہماری کارکردگی کو تسلیم کررہی ہے، بلاول بھٹو زرداری - ایکسپریس اردودنیا بھی ہماری کارکردگی کو تسلیم کررہی ہے، بلاول بھٹو زرداری - ایکسپریس اردودنیا پیپلز پارٹی کی کارکردگی کو تسلیم کررہی ہے، سندھ میں ترقی کا نیا سفر شروع ہوگیا، بلاول بھٹو زرداری یہ پڑھیں :
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 22:19:26