چیئرمین پی ٹی آئی نے نیب میں پیش ہونے سے معذرت کرلی

پاکستان خبریں خبریں

چیئرمین پی ٹی آئی نے نیب میں پیش ہونے سے معذرت کرلی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

چیئرمین پی ٹی آئی نے نیب میں پیش ہونے سے معذرت کرلی ARYNewsUrdu

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے توشہ خانہ کیس سے متعلق نیب کو جواب جمع کرادیا ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی نے توشہ خانہ تحقیقات سے متعلق نیب میں پیش ہونے سے معزرت کرتے ہوئے جواب جمع کرادیا ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے نیب کو لکھے گئے جواب میں کہا گیا ہےکہ توشہ خانہ تحقیقات سے متعلق میں سیکورٹی خدشات کے باعث زیادہ نقل و حرکت نہیں کی جا سکتی، جس کے باعث انکوائری رپورٹ لینے آج نیب دفتر نہیں آسکتا۔

جواب میں کہا گیا ہےکہ میں 19 جولائی کو مختلف عدالتوں میں پیش ہونے اسلام آباد آؤں گا اس لیے توشہ خانہ تحقیقات سے متعلق میری پیشی آج کے بجائے 19 جولائی میں تبدیل کی جائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

9 مئی واقعات: چیئرمین پی ٹی آئی کی جے آئی ٹی میں پیشی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی - ایکسپریس اردو9 مئی واقعات: چیئرمین پی ٹی آئی کی جے آئی ٹی میں پیشی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی - ایکسپریس اردو9 مئی واقعات: چیئرمین پی ٹی آئی کی جے آئی ٹی میں پیشی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی EXPRESSNEWS PTI PMLN PDM PPP
مزید پڑھ »

توشہ خانہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کا نیب کو خطتوشہ خانہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کا نیب کو خطچیئرمین پی ٹی آئی نے توشہ خانہ کیس سے متعلق قومی احتساب بیورو (نیب) کو خط لکھ دیا۔ DailyJang
مزید پڑھ »

9 مئی واقعات سے متعلق جے آئی ٹی کے سوالوں پر چیئرمین PTI کے جوابات، اندرونی کہانی9 مئی واقعات سے متعلق جے آئی ٹی کے سوالوں پر چیئرمین PTI کے جوابات، اندرونی کہانیپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) کے سامنے پیش ہونے کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔
مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی نے عوام کو خودکشیوں پر مجبور کیا: حمزہ شہباز شریفچیئرمین پی ٹی آئی نے عوام کو خودکشیوں پر مجبور کیا: حمزہ شہباز شریفلاہور: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی نااہلیوں کی وجہ سے ملک معاشی مشکلات کا شکار ہوا۔
مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی نے عوام کو خودکشیوں پر مجبور کیا: حمزہ شہباز شریفچیئرمین پی ٹی آئی نے عوام کو خودکشیوں پر مجبور کیا: حمزہ شہباز شریفلاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام نہ ہوتا تو ملک ڈیفالٹ کر سکتا تھا، حکومت کی کوشش رہی کہ
مزید پڑھ »

کپتان کو بڑا جھٹکا ڈیرہ اسماعیل خان سے پی ٹی آئی کی اہم وکٹ گر گئیکپتان کو بڑا جھٹکا ڈیرہ اسماعیل خان سے پی ٹی آئی کی اہم وکٹ گر گئیپی ٹی آئی ڈیرہ اسماعیل خان کے جنرل سیکرٹری ایڈووکیٹ ثنا اللہ عرف کاکا شاہ نے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 04:19:46