چیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک سے اڈیالہ جل منتقل کردیا گیا

پاکستان خبریں خبریں

چیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک سے اڈیالہ جل منتقل کردیا گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

عمران خان کو سخت سیکیورٹی میں اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کیا گیا

اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر وفاقی دارالحکومت کی پولیس عمران خان کو اٹک سے اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کی روشنی میں پولیس اٹک جیل پہنچی اور عمران خان کو سخت سیکیورٹی میں لے کر روانہ ہوئی، قافلے میں موبائلز اور ایمبولینس بھی شامل تھے۔اسلام آباد پولیس کے اسکواڈ میں اے ٹی ایس کے کمانڈوز بھی شامل تھے۔عمران خان کو اٹک جیل سے براستہ موٹروے اڈیالہ جیل منتقل کیا گیا۔

اس ضمن میں چیئرمین پی ٹی آئی کے لیے کمرے کی صفائی کروالی گئی ہے جس میں اٹیچ باتھ بھی ہے جبکہ چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل مینوئل کے مطابق تمام سہولیات فراہم کی جائیں گی۔اس سے قبل چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا تھا کہ وہ اڈیالہ جیل منتقل نہیں ہونا چاہتے کیونکہ اٹک جیل میں انہوں نے خود کو سیٹ کرلیا ہے۔ جیل حکام کے مطابق سینٹرل جیل اڈیالہ منتقلی پر جیل مینوئل کے مطابق میڈیکل سمیت تمام تقاضے پورے کیے جائیں گے، چیرمین پی ٹی آئی کو سابق وزیراعظم کے استحقاق کے مطابق بیٹر کلاس دی جائے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیئرمین پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیاچیئرمین پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیاچیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا، پولیس ٹیم چیئرمین تحریک انصاف کو لے کر اڈیالا جیل پہنچی۔ چیئرمین پی ٹی
مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک جیل میں رکھنے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرارچیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک جیل میں رکھنے کا نوٹیفکیشن کالعدم قراراسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک جیل میں رکھنے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیتے ہوئے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔
مزید پڑھ »

اٹک جیل انتظامیہ کی چیئرمین پی ٹی آئی کوآج عدالت پیش کرنے سے معذرتاٹک جیل انتظامیہ کی چیئرمین پی ٹی آئی کوآج عدالت پیش کرنے سے معذرتاسلام آباد : اٹک جیل انتظامیہ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو آج عدالت میں پیش کرنےسےمعذرت کرلی اور کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو منتقل کرنا سیکیورٹی رسک ہوسکتا ہے۔
مزید پڑھ »

اٹک جیل انتظامیہ کی چیئرمین پی ٹی آئی کوآج عدالت پیش کرنے سے معذرتاٹک جیل انتظامیہ کی چیئرمین پی ٹی آئی کوآج عدالت پیش کرنے سے معذرتاسلام آباد : اٹک جیل انتظامیہ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو آج عدالت میں پیش کرنےسےمعذرت کرلی اور کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو منتقل کرنا سیکیورٹی رسک ہوسکتا ہے۔
مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی کا اٹک سے اڈیالہ جیل منتقل ہونے سے انکارچیئرمین پی ٹی آئی کا اٹک سے اڈیالہ جیل منتقل ہونے سے انکاراٹک جیل میں ایڈجسٹ ہوگیا ہوں، اپنے وکلا سے کہوں گا اڈیالہ منتقلی کی درخواست واپس لے لیں، چیئرمین پی ٹی آئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 11:54:21