چیئرمین پیپلز پارٹی کا خطاب لیاری میں خواتین کے لیے پنک فٹبال اسٹیڈیم کے افتتاح پر

پاکستان خبریں

چیئرمین پیپلز پارٹی کا خطاب لیاری میں خواتین کے لیے پنک فٹبال اسٹیڈیم کے افتتاح پر
پیپلز پارٹیبلاول بھٹو زرداریلیاری
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 8 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 44%
  • Publisher: 53%

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے لیاری میں پنک فٹبال اسٹیڈیم کے افتتاح پر خواتین کی ترقی کا خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ کچھ ایسے لوگ موجود ہیں جو خواتین کی ترقی کو روکنا چاہتے ہیں۔

شہید بے نظیر نے کہا تھا خواتین جو کرنا چاہیں کرسکتی ہیں، لیاری میں خواتین کےلیے پنک فٹبال اسٹیڈیم کے افتتاح پر خطاب

کراچی: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہمارے یہاں اور ہمسائے ملک میں کچھ ایسے لوگ موجود ہیں جو خواتین کی ترقی نہیں چاہتے۔ لیاری میں خواتین کے لیے سندھ پنک فٹبال اسٹیڈیم کے افتتاح پر خطاب میں انہوں ںے کہا کہ کچھ ایسی سوچ والے لوگ ہمارے اپنے ملک، ہمارے ہمسائے ملک میں موجود ہیں جو خواتین کو ترقی کرتا نہیں دیکھنا چاہتے ان کے لیے جواب یہ ویمن فٹبال ٹیم ہے، ہم ثابت کریں گے سندھ کی خواتین پاکستان اور دنیا میں اہم کردار ادا کریں گی،

انہوں نے کہا کہ لیاری آکر خواش ہوا، یہ تیار کیا گیا فٹ بال گراؤنڈ عالمی معیار کا ہے، خواتین کو مواقع کی فراہمی شہید بے نظیر بھٹو کا وژن تھا آج سندھ بھر سے خواتین یہاں فٹ بال کھیلنے کے لیے موجود ہیں، شہید بے نظیر نے کہا تھا کہ خواتین جو کرنا چاہیں کرسکتی ہیں ملک کا وزیراعظم بننا چاہیں تو ایک بار نہیں دو بار بن سکتی ہیں۔Dec 04, 2024 10:20 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری لیاری خواتین کی ترقی پنک فٹبال اسٹیڈیم شہید بے نظیر

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کے ضمنی بلدیاتی الیکشن میں بھی پیپلزپارٹی کامیاب، چیئرمین کی 3 نشستیں جیت لیںکراچی کے ضمنی بلدیاتی الیکشن میں بھی پیپلزپارٹی کامیاب، چیئرمین کی 3 نشستیں جیت لیںکراچی سمیت سندھ کے 18 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی کے امیدوار آگے، وائس چیئرمین کی ایک نشست جماعت اسلامی کے نام رہی
مزید پڑھ »

سندھ کی ثقافت پر طنز، پانی اور وحدت پر حملہ کسی صورت برداشت نہیں، پاکستان پیپلز پارٹیسندھ کی ثقافت پر طنز، پانی اور وحدت پر حملہ کسی صورت برداشت نہیں، پاکستان پیپلز پارٹیپیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو اور اسپیکر سندھ اسمبلی اویس قادر شاہ کا سندھ کے ثقافتی دن کے موقع پر بیان
مزید پڑھ »

اسموگ میں کمی کیلیے اقدامات، 4 روز میں درجنوں بھٹے و صنعتی یونٹ مسماراسموگ میں کمی کیلیے اقدامات، 4 روز میں درجنوں بھٹے و صنعتی یونٹ مسماراسموگ میں کمی کے لیے سڑکوں پر پانی کا چھڑکاؤ کیا جا رہا ہے
مزید پڑھ »

ارسا ایکٹ مسترد، سندھ کے پانی پر اپنی جان دیدیں گے: نثار کھوڑوارسا ایکٹ مسترد، سندھ کے پانی پر اپنی جان دیدیں گے: نثار کھوڑوسندھ کا مطالبہ ہے کہ کوٹری کے نیچے سے بہنے والا پانی طےکرکے دیا جائے، دو مزید کینال بنیں گے تو سندھ کے لیے پانی بچتا ہی نہیں: صدر پیپلز پارٹی سندھ
مزید پڑھ »

ن لیگ اور پی پی میں اختیارات کی سرد جنگ منطقی انجام کی جانب گامزنآئینی اصلاحات اور ترامیم کی منظوری کے بعد پیپلز پارٹی کی نظریں پنجاب پر جم گئیں
مزید پڑھ »

بلاول کے اعتراضات درست بھی ہیں، پارٹی قیادت اور حکومت کو دور کرنے چاہئیں: خواجہ آصفبلاول کے اعتراضات درست بھی ہیں، پارٹی قیادت اور حکومت کو دور کرنے چاہئیں: خواجہ آصفہماری حکومت کا اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ہائبرڈ ماڈل ہے تو ہمارے لیے پیپلز پارٹی کا تعاون بھی اتنا ہی ضروری ہے: وزیر دفاع کی گفتگو
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-16 10:07:52