چیئرمین کشمیرکونسل ای یو کا مرحوم سید علی گیلانی کو زبردست خراج عقیدت

Ali Raza خبریں

چیئرمین کشمیرکونسل ای یو کا مرحوم سید علی گیلانی کو زبردست خراج عقیدت
EuKashmir
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

اتوار کو سید علی گیلانی کی تیسری برسی کے موقع پر برسلز میں کشمیرکونسل ای یو کی کور کمیٹی کے اجلاس ہوا

کشمیرکونسل یورپین یونین کے چیئرمین علی رضا سید نے حریت پسند کشمیری رہنما سید علی گیلانی کی تیسری برسی کے موقع پر انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

اتوار کو سید علی گیلانی کی تیسری برسی کے موقع پر بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں کشمیرکونسل ای یو کی کور کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے علی رضا سید نے کہاکہ مشکلات کے باوجود علی گیلانی اپنے ارادوں میں مصمم رہے اور کشمیریوں کی بھرپور قیادت اور رہنمائی کی۔ مرحوم علی گیلانی نے تین کشمیری نسلوں کو اپنی انتھک جدوجہد سے متاثر کیا۔ وہ کشمیریوں کے ہیرو اور کشمیر کی سچی آواز تھے۔ وہ اپنے اصولوں اور نظریات سے ایک لمحہ بھی پیچھے نہیں...

انہوں نے کہاکہ اگرچہ علی گیلانی اب اس دنیا میں نہیں رہے لیکن ان کی ولولہ انگیز قیادت، رہنمائی اور عظیم جدوجہد کے اثرات طویل مدت تک باقی رہیں گے۔ ایسی عظیم شخصیات صدیوں بعد پیدا ہوتی ہیں۔سید علی گیلانی کی قربانیوں کو رائیگاں نہیں جانے دیا جائےگا، کشمیریوں کے حق خودارادیت کے حصول تک اس جدوجہد کو جاری رکھا جائے گا: وزیر اعظم شہباز شریف

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Eu Kashmir

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گیلانی کی تیسری برسی، صدر اور وزیراعظم کا کشمیریوں کے حق خودارادیت کی حمایت جاری رکھنے کا عزمگیلانی کی تیسری برسی، صدر اور وزیراعظم کا کشمیریوں کے حق خودارادیت کی حمایت جاری رکھنے کا عزمسید علی گیلانی کی قربانیوں کو رائیگاں نہیں جانے دیا جائےگا، کشمیریوں کے حق خودارادیت کے حصول تک اس جدوجہد کو جاری رکھا جائے گا: وزیر اعظم شہباز شریف
مزید پڑھ »

صدر آصف علی زرداری کا یوم شہدائے پولیس پر شہداء کو خراج عقیدتصدر آصف علی زرداری کا یوم شہدائے پولیس پر شہداء کو خراج عقیدتدہشت گردی کے خلاف کامیابی میں پولیس فورس کا نمایاں کردار ہے، صدر مملکت
مزید پڑھ »

دنیا کے پہلے پاسپورٹ فری ائیرپورٹ کا اعزاز ایک مسلم ملک کے پاس جانے کا امکاندنیا کے پہلے پاسپورٹ فری ائیرپورٹ کا اعزاز ایک مسلم ملک کے پاس جانے کا امکانیو اے ای کے زید انٹرنیشنل ائیرپورٹ میں اسمارٹ ٹریول پراجیکٹ کا آغاز کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کا ارشد کے کوچ کیلئے 50 لاکھ کا اعلان، قومی ہیرو کی والدہ کیلئے گاڑی کا تحفہوزیراعلیٰ سندھ کا ارشد کے کوچ کیلئے 50 لاکھ کا اعلان، قومی ہیرو کی والدہ کیلئے گاڑی کا تحفہوزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ارشد ندیم کو 50 ملین روپے کا چیک اور سندھی ثقافتی تحائف بھی دیے
مزید پڑھ »

سید علی شاہ گیلانی کی تیسری برسی، مقبوضہ کشمیر میں شٹر ڈاؤن ہڑتالسید علی شاہ گیلانی کی تیسری برسی، مقبوضہ کشمیر میں شٹر ڈاؤن ہڑتالسیاسی کیریئر میں سید علی گیلانی نیشنل کانفرنس، جماعت اسلامی اور تحریک حریت کے رکن بھی رہے
مزید پڑھ »

رحیم یار خان ڈاکوؤں کا حملہ، سیکرٹری داخلہ اور آئی جی پنجاب آپریشن کی نگرانی کیلئے روانہرحیم یار خان ڈاکوؤں کا حملہ، سیکرٹری داخلہ اور آئی جی پنجاب آپریشن کی نگرانی کیلئے روانہوزیراعلی مریم نواز نے شہید پولیس اہلکاروں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے زخمی پولیس اہلکاروں کو بہترین طبی امداد فراہم کرنے کی بھی ہدایت کیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:24:10