اسلام آباد(ویب ڈیسک) چیئرمین فیڈرل بورڈ شبرزیدی نے طبی بنیادوں پر طویل رخصت پر جانے کا
فیصلہ کیا ہے۔ہم نیوز کے مطابق ڈاکٹروں نے شبرزیدی کو آرام کا مشورہ دیا ہے اور وہ 3 فروری سے رخصت پر جائیں گے۔ اس سے قبل بھی چیئرمین ایف بی آر 6سے 19جنوری 2020 کے دوران خراب صحت کے سبب رخصت پر تھے۔”عمران خان 22 سا ل کی جدوجہد کے بعد حکومت میں آئے مگر ناکام رہے اور ۔۔“چوہدری نثار نے خاموشی توڑ دی ، بول پڑے
شبر زیدی 21 جنوری کو ہی چھٹیوں سے واپس آئے ہیں اور ان کی جگہ 22ویں گریڈ کا افسر قائمقام چیئرمین کے فرائض انجام دے رہا تھا۔ذرائع کے مطابق چیئرمین ایف بی آر غیر معینہ مدت کیلئے چھٹیوں پر جا رہے ہیں اور انہوں متعلقہ حکام کو اس کے بارے میں مطلع کر دیا ہے۔اطلاعات کے مطابق شبرزیدی ایک ہفتے سے دفتر نہیں آرہے اور نہ 21 جنوری کے بعد کسی معاملے پر کارروائی آگے بڑھائی ہے۔
ذرائع ابلاغ میں چلنے والی خبروں کے مطابق چیئرمین کی عدم دلچسپی کے سبب ادارے میں غیریقینی پائی جارہی ہے کہ وہ کام جاری رکھیں گے یا نہیں۔خیال رہے کہ ایف بی آر مالی سال2019-20 کی پہلی ششماہی میں محصولات جمع کرنے کا ہدف حاصل نہیں کرسکا۔ ایف بی آر نے صرف287 ارب روپے جمع کیے ہیں جبکہ ہدف 2.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چیئرمین ایف بی آرخراب طبعیت کے باعث طویل رخصت پر چلے گئےشبر زیدی کئی روز سے منظر عام سے غائب ہیں تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
پی سی بی کا سابق کرکٹر محمد مناف کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار
مزید پڑھ »
حکومت کا پاس ورڈ رکھنے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہلندن: برطانوی حکومت نے سائبر حملوں کے پیش نظر گھروں میں استعمال ہونے والی اسمارٹ ڈیوائسز کا عام پاس ورڈ رکھنے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کی جانب سے حکومت کو سفارش بھیجی گئی جس میں بتایا گ
مزید پڑھ »
ٹرمپ کا مشرق وسطیٰ کا منصوبہ 'صدی کا تھپڑ' ہے، فلسطینی صدر - World - Dawn News
مزید پڑھ »
اغواء برائے تاوان کا الزام، عدالت نے پولیس اہلکاروں کا تین روز کا ریمانڈ دیدیا
مزید پڑھ »
90 کروڑ کرپشن کا ریفرنس؛ سابق چیئرمین اسٹیل مل سمیت 3 ملزمان بری - ایکسپریس اردوبری ہونے والوں میں اسٹیل مل کے چیئرمین معین آفتاب، ڈائریکٹر کمرشل ثمین اصغر اور کنٹریکٹر عبدالرشید شامل
مزید پڑھ »