ٹرمپ کا مشرق وسطیٰ کا منصوبہ 'صدی کا تھپڑ' ہے، فلسطینی صدر - World - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

ٹرمپ کا مشرق وسطیٰ کا منصوبہ 'صدی کا تھپڑ' ہے، فلسطینی صدر - World - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

یروشلم اور اس کے حقوق فروخت کے لیے نہیں، ہم آپ کی ڈیل، سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے، محمود عباس مزید پڑھیں: DawnNews Palestinian USA MiddileEast

فلسطینی صدر محمود عباس امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشرقی وسطیٰ کے امن منصوبے کو 'صدی کا تھپڑ' قرار دیتے ہوئے اسے مسترد کردیا۔

محمود عباس کا کہنا تھا کہ 'کسی فلسطینی، عربی، مسلمان یا مسیحی بچے کے لیے' یوروشلم کے بغیر ریاست کو تسلیم کرنا مشکل ہے، ساتھ ہی ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل نے 1967 کی جنگ میں مغربی کنارے اور غزہ سمیت شہر کے مشرقی حصے پر قبضہ کرلیا تھا۔ واضح رہے اس مجوزہ منصوبے میں اس کانکریٹ دیوار کے شمال اور مشرقی حصے میں فلسطینی دارالحکومت قائم کرنا ہے جسے اسرائیل نے ایک دہائی سے زائد ررصے قبل مشرقی یوروشلم کے راستے میں تیار کی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی صدر کا مشرق وسطیٰ میں قیام امن کے منصوبے کا اعلانامریکی صدر کا مشرق وسطیٰ میں قیام امن کے منصوبے کا اعلانڈونلڈ ٹرمپ کا بڑا اعلان تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates DonaldTrump
مزید پڑھ »

صدر ٹرمپ کا مشرق وسطٰی میں قیام امن کے منصوبے کا اعلانصدر ٹرمپ کا مشرق وسطٰی میں قیام امن کے منصوبے کا اعلانامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مشرق وسطٰی میں قیام امن کے لیے اپنا منصوبہ پیش کر دیا ہے جس میں یروشلم کو اسرائیل کا غیر منقسم دارالحکومت رکھنے کا عہد شامل ہے۔ فلسطینی رہنماؤں نے اس منصوبے کو پہلے ہی مسترد کر دیا تھا۔
مزید پڑھ »

ٹرمپ مواخذہ: ڈیمو کریٹس کا بولٹن سے گواہی کا مطالبہٹرمپ مواخذہ: ڈیمو کریٹس کا بولٹن سے گواہی کا مطالبہامریکہ میں ڈیموکرٹس نے اپنے اس مطالبے کو دہرایا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کے مقدمے میں امریکی صدر کے سابق مشیر برائے قومی سلامتی جان بولٹن کی گواہی لی جائے۔
مزید پڑھ »

ڈونلڈ ٹرمپ کا اپنے سابق مشیر جان بولٹن پر جھوٹ بولنے کا الزامڈونلڈ ٹرمپ کا اپنے سابق مشیر جان بولٹن پر جھوٹ بولنے کا الزامڈونلڈ ٹرمپ کا اپنے سابق مشیر جان بولٹن پر جھوٹ بولنے کا الزام DonaldTrump JohnBolton Accused Liar Senate Impeachment realDonaldTrump AmbJohnBolton POTUS DonaldJTrumpJr
مزید پڑھ »

طالبان کا امریکی فضائیہ کا طیارہ مار گرانے کا دعویٰطالبان کا امریکی فضائیہ کا طیارہ مار گرانے کا دعویٰکابل: افغان طالبان نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ملک کے مشرقی حصے میں امریکی فضائیہ کا طیارہ مار گرایا ہے جس کے نتیجے میں تمام سوار افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد اور اس تنظیم سے وابستہ ای
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 19:18:12