اسلام آباد: (دنیا نیوز) حکومت نے اپوزیشن کو تجویز پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی مدت ملازمت میں توسیع چاہتی ہے۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے نیب قانون کا مجوزہ ترمیم مسودہ اپوزیشن کو پیش کر دیا، چیئرمین پارلیمانی کمیٹی برائے قانون سازی شاہ محمود قریشی نے مسودہ اپوزیشن کو دیئے جانے کی تصدیق کردی۔ حکومت کی طرف سے نیب قانون میں متعدد ترامیم تجویز کی گئی ہیں۔
حکومتی تجویز میں کہا گیا ہے کہ عوامی عہدہ اور سرکاری عہدہ رکھنے والے پر نیب کیس اسی صورت بنے گا جب ناجائز فائدہ حاصل کرنے کا ثبوت ہو۔ عوامی عہدہ رکھنےوالےکےنیک نیتی سےکام کرنےپرنیب کیس نہیں بنےگا، چیئرمین ڈپٹی چیئرمین اور پراسیکیوٹر جنرل کی مدت ملازمت میں توسیع کی جاسکتی ہے۔تجاویز میں مزید کہا گیا ہے کہ چیئرمین نیب کی مدت ملازمت موجودہ نیب قانون کے مطابق چار سال ہے ڈپٹی چیئرمین اور پراسیکیوٹر جنرل کی مدت ملازمت تین سال ہے، حکومت چیئرمین ڈپٹی چیئرمین اور پراسیکیوٹر جنرل کی مدت ملازمت میں توسیع...
حکومتی تجویز کے مطابق عدالت ملزم کو ریفرنس کی نقول لازمی دے گی، لیوی ٹیکس اور محصولات کے معاملات نیب سے متعلقہ اداروں کو منتقل ہوجائیں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مقبوضہ کشمیر میں پچھلے 11ماہ میں انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیاں کی گئیںمقبوضہ کشمیر میں پچھلے11ماہ میں انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیاں کی گئیں KashmirBleeds OccupiedKashmir IndianCrimes IndianTerrorism Kashmiris TargetKilling HumanRights UN OIC_OCI MirwaizKashmir ForeignOfficePk ImranKhanPTI KashmiriLivesMatter
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی قیادت میں ملک کی ترقی وخوشحالی کی جدوجہد جاری رہےگی.وزیراطلاعاتوزیراعظم کی قیادت میں ملک کی ترقی وخوشحالی کی جدوجہد جاری رہےگی.وزیراطلاعات PMImranKhan ImranKhanPTI shiblifaraz Leadership Progress Development pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
نیب کا متنازع کردار احتساب کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہے، سراج الحق
مزید پڑھ »
کرپشن مقدمات میں تیس دن میں فیصلہ ممکن نہیں، چیئرمین نیب | Abb Takk News
مزید پڑھ »
نیب کی چوہدری برادران کیخلاف منی لانڈرنگ کی رپورٹنيب نے چوہدری برادران کیخلاف منی لانڈرنگ کی رپورٹ لاہور ہائيکورٹ ميں جمع کروا دی۔ رپورٹ ميں استدعا کی گئی ہے کہ بدعنوانی سامنے آنے پر چوہدری برادران کی درخواستيں خارج کی جائيں SamaaTV
مزید پڑھ »
سستے گھروں کی تعمیر کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کریں گے: وزیراعظم عمران خانسستے گھروں کی تعمیر کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کریں گے: وزیراعظم عمران خان Islamabad PMImranKhan Vows Remove All Obstacles Building Affordable Houses Masses ImranKhanPTI pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »