نیب کا متنازع کردار احتساب کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہے، سراج الحق تفصیلات جانئے: DailyJang
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ نیب نے عدالتی ٹرائل سے زیادہ میڈیا ٹرائل کو اہمیت دی ہے، وقت کا تقاضا ہے کہ نیب کی تشکیل نو کی جائے، نیب کا سیاسی انجینئرنگ کیلئے استعمال کرپشن کو فروغ دینے کے مترادف ہے۔
لاہور سے جاری بیان میں سراج الحق نے کہا کہ نیب کا متنازع کردار احتساب کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے، حکمرانوں اور نیب نے احتساب کو مذاق بنا رکھا ہے، عدالت عظمیٰ نے نیب کی کارکردگی کا بھانڈہ پھوڑ دیا ہے۔ سراج الحق کا کہنا تھا کہ جن کا اپنا احتساب ہونا چاہئے وہ دوسروں کو دھمکیاں دے رہے ہیں، پاناما لیکس کے 436 ملزموں کو کوئی نہیں پوچھ رہا، کرپشن کے میگا اسکینڈلز پر خاموشی چھائی ہوئی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیر اعلیٰ پنجاب کا پولیس میں دس ہزار بھرتیاں کرنے کا اعلان، موبائل ایپ کا افتتاحوزیر اعلیٰ پنجاب کا پولیس میں دس ہزار بھرتیاں کرنے کا اعلان، موبائل ایپ کا افتتاح UsmanAKBuzdar pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »
نیب تفتیشی افسروں میں اہلیت اورصلاحیت نہیں چیئرمین نیب تفتیشی ٹیم کو تبدیل کریں سپریم کورٹ کا حکم کرپشن مقدمات کے فیصلوں میں تاخیر کاذمہ دار نیب قرارنیب تفتیشی افسروں میں اہلیت اورصلاحیت نہیں ،چیئرمین نیب تفتیشی ٹیم کو تبدیل کریں، سپریم کورٹ کا حکم ، کرپشن مقدمات کے فیصلوں میں تاخیر کاذمہ دار نیب قرار
مزید پڑھ »
مریم اورنگزیب نے نیب ادارہ بند، چیئرمین کے استعفیٰ کا مطالبہ کر دیالاہور: (دنیا نیوز) ترجمان مسلم لیگ (ن) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ عدالتی فیصلے کے باوجود نیب اور چیئرمین کا بدستور برقرار رہنا ہٹ دھرمی اور لاقانونیت ہے۔
مزید پڑھ »
کرپشن مقدمات کے فیصلوں میں تاخیر کا ذمہ دار نیب ہے، سپریم کورٹ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
مریم اورنگزیب نے نیب ادارہ بند، چیئرمین کے استعفیٰ کا مطالبہ کر دیالاہور: (دنیا نیوز) ترجمان مسلم لیگ (ن) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ عدالتی فیصلے کے باوجود نیب اور چیئرمین کا بدستور برقرار رہنا ہٹ دھرمی اور لاقانونیت ہے۔
مزید پڑھ »
نیب قوانین میں ترمیم کا معاملہ: پارلیمانی قانون ساز کمیٹی کی منظوری - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »