نیب تفتیشی افسروں میں اہلیت اورصلاحیت نہیں چیئرمین نیب تفتیشی ٹیم کو تبدیل کریں سپریم کورٹ کا حکم کرپشن مقدمات کے فیصلوں میں تاخیر کاذمہ دار نیب قرار

پاکستان خبریں خبریں

نیب تفتیشی افسروں میں اہلیت اورصلاحیت نہیں چیئرمین نیب تفتیشی ٹیم کو تبدیل کریں سپریم کورٹ کا حکم کرپشن مقدمات کے فیصلوں میں تاخیر کاذمہ دار نیب قرار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 84 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 37%
  • Publisher: 63%

نیب تفتیشی افسروں میں اہلیت اورصلاحیت نہیں ،چیئرمین نیب تفتیشی ٹیم کو تبدیل کریں، سپریم کورٹ کا حکم ، کرپشن مقدمات کے فیصلوں میں تاخیر کاذمہ دار نیب قرار

قراردیدیا،عدالت نے حکم دیتے ہوئے کہاکہ نیب تفتیشی افسروں میں اہلیت اورصلاحیت نہیں ،چیئرمین نیب تفتیشی ٹیم کو تبدیل کریں ۔سپریم کورٹ نے کابینہ سے 120 نئی احتساب عدالتوں کے قیام کی منظوری لینے کی ہدایت کردی،عدالت نے کہاکہ سیکرٹری قانون کابینہ سے منظوری لے کرایک ماہ میں ججز تعیناتی کاعمل شروع کریں ،سپریم کورٹ نے نئی احتساب عدالتوں کیلئے انفراسٹرکچر بھی بنانے کاحکم دیدیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ میں لاکھڑا پاور پلانٹ تعمیر میں بے ضابطگیوں کے کیس کی سماعت ہوئی ،چیف جسٹس گلزاراحمد کی سربراہی...

چیف جسٹس پاکستا ن نے کہاکہ نیب میں تفتیش کامعیار جانچنے کیلئے کوئی نظام نہیں ،عدالت نے کہاکہ کیا ریفرنس دائر کرنے کے بعد نیب اپنی غلطیاں سدھارنے کی کوشش کرتا ہے؟،غلطیوں سے بھرپور ریفرنس پر عدالتوں کوفیصلہ کرنے میں مشکلات ہوتی ہیں،کرپشن مقدمات کے فیصلوں میں تاخیرکاآغاز ہی نیب آفس سے ہوتا ہے ۔چیف جسٹس گلزاراحمد نے کہاکہ نیب کے تفتیشی افسروں میں صلاحیت کافقدان ہے،قانونی پہلوﺅں کاتفتیش افسروں کوپتہ نہیں ہوتا تحقیقات برسوں چلتی رہتی ہیں ،لوگ برسوں تک نیب میں پھنس جاتے ہیں ،ایک ماہ میں فیصلے کے بجائے...

چیف جسٹس نے استفسار کیاکہ کیاپراسیکیوٹر جنرل نیب آئے ہیں ؟،چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ آپ نے تمام الزام عدالتوں پر لگا دیا ،پراسیکیوٹر جنرل نے کہاکہ نہیں !ایسا نہیں ہے ،پراسیکیوٹر جنرل نیب،ایساہی ہے ہمیں کوئی معاونت نہیں ملتی ۔سپریم کورٹ نے کابینہ سے 120 نئی احتساب عدالتوں کے قیام کی منظوری لینے کی ہدایت کردی،عدالت نے کہاکہ سیکرٹری قانون کابینہ سے منظوری لے کرایک ماہ میں ججز تعیناتی کاعمل شروع کریں ،سپریم کورٹ نے نئی احتساب عدالتوں کیلئے انفراسٹرکچر بھی بنانے کاحکم دیدیا...

سپریم کورٹ میں 21 سال سے نیب کے رولز ہی نہ بننے کاانکشاف ہوا ،سپریم کورٹ نے نیب کو ایک ماہ میں رولز بنا کرپیش کرنے کاحکم دیدیا،عدالت نے کہاکہ رولز نیب آرڈیننس کی سیکشن 34 کے تحت بنائے جائیں ،نیب کے ایس او پیز رولز کامتبال نہیں ہوسکتے ۔پراسیکیوٹر جنرل نیب نے رولز نہ ہونے کااعتراف کرلیا۔سپریم کورٹ نے تفتیش مکمل ہونے سے پہلے گرفتاریوں پر بھی سوالات اٹھادیئے ،جسٹس یحییٰ آفریدی نے استفسار کیاکہ تفتیش مکمل ہونے سے پہلے گرفتار کرنے کی کیا منطق ہے؟،اگر ملزم تفتیش میں جواب نہ دے تو گرفتاری سمجھ آتی...

پراسیکیوٹر جنرل نیب نے کہاکہ تفتیش مکمل ہونے سے پہلے گرفتاری کامعاملہ چیئرمین کے نوٹس میں لاﺅں گا،حکومت ،اپوزیشن اورمیڈیا سب ہی نیب کے پیچھے پڑے ہوئے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرپشن مقدمات کے فیصلوں میں تاخیر کا ذمہ دار نیب ہے، سپریم کورٹ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

کراچی میں سیکیورٹی ہائی الرٹ جاری ، مختلف علاقوں میں سڑکیں ٹریفک کے لئے بندکراچی میں سیکیورٹی ہائی الرٹ جاری ، مختلف علاقوں میں سڑکیں ٹریفک کے لئے بندشہر قائد میں دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر سیکیورٹی ہائی الرٹ کردیا گیا اور مختلف علاقوں میں سڑکیں ٹریفک کے لئے بند کردی گئی ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Karachi
مزید پڑھ »

پنجاب کے ہیلتھ سسٹم میں بہتری لانے کے لیے وزیر اعظم سرگرمپنجاب کے ہیلتھ سسٹم میں بہتری لانے کے لیے وزیر اعظم سرگرمپنجاب کے ہیلتھ سسٹم میں بہتری لانے کے لیے وزیراعظم سرگرم مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

'پاکستان کلبھوشن پر آئی سی جے کے فیصلے کے تناظر میں کام کررہا ہے''پاکستان کلبھوشن پر آئی سی جے کے فیصلے کے تناظر میں کام کررہا ہے'اسلام آباد : ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کا کہنا ہے کہ پاکستان بھارتی دہشت گرد کمانڈر کلبھوشن پر آئی سی جے کے فیصلے کے تناظر میں کام کررہا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 14:24:07