پنجاب کے ہیلتھ سسٹم میں بہتری لانے کے لیے وزیراعظم سرگرم مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ہیلتھ ریفامز پر اجلاس آج شام ہوگا جس میں وزرا،معاونین اور پنجاب حکومت کے حکام شریک ہوں گے۔
اجلاس میں وزیر اعظم کو پنجاب میں ہیلتھ ریفارمز سسٹم پر تفصیلی بریفنگ دی جائے گی۔وزیر اعظم کو کرونا سے نمٹنے، صحت کی سہولتوں پر بریفنگ دی جائے گی۔وزیراعظم پاکستان اجلاس میں اہم گائیڈ لائنز دیں گے۔اس سے قبل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ گیس کے شعبے میں گھریلو اور صنعتی شعبے کی ضروریات بڑھ رہی ہیں،مقامی طور پر گیس کے محدود ذخائر فوری جامع منصوبہ بندی کی ضرورت ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پنجاب کے شہر تاندلیانوالا کے گاؤں دھوپ سڑیاں میں طوفانی بارش سے مکان کی چھت گرگئیپنجاب کے شہر تاندلیانوالا کے گاؤں دھوپ سڑیاں میں طوفانی بارش سے مکان کی چھت گرگئی Read News Punjab Weather Pakistan pid_gov
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ پنجاب سے بلوچستان کے وزیر داخلہ کی ملاقات باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیالوزیراعلیٰ پنجاب سے بلوچستان کے وزیر داخلہ کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال PunjabCM UsmanAKBuzdar Punjab Make Hospital Balochistan Turbat dpr_gob GOPunjabPK
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ پنجاب سے بلوچستان کے وزیر داخلہ کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیالوزیراعلیٰ پنجاب سے بلوچستان کے وزیر داخلہ کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال Read News PunjabCM UsmanAKBuzdar Punjab Make Hospital Balochistan Turbat dpr_gob GOPunjabPK
مزید پڑھ »
اربوں روپے کی کرپشن: قناصرو سسٹم کے گرد گھیرا تنگ | Abb Takk News
مزید پڑھ »