اربوں روپے کی کرپشن: قناصرو سسٹم کے گرد گھیرا تنگ | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

اربوں روپے کی کرپشن: قناصرو سسٹم کے گرد گھیرا تنگ | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 68%

Kanasro Corruption

کراچی: محکمہ ثقافت، سیاحت اور آثار قدیمہ میں اربوں روپے کی کرپشن کے معاملے پر قناصرو سسٹم کے گرد گھیرا تنگ ہوگیا۔

چیئرمین نیب نے بیریسٹر ارسلان راجہ کے لکھے گئے خط کو شکایت میں تبدیل کردیا۔ ارسلان راجہ نے چیئرمین نیب کو خط لکھ کر سندھ کے قومی ورثوں کی تباہی اور اربوں کی کرپشن کے معاملے پر نوٹس لینے کی درخواست کی تھی۔ نیب ہیڈکوارٹر نے ارسلان راجہ کے خط کو شکایت میں تبدیل کر کے آئی ڈی نمبر الاٹ کردیا۔ واضح رہے کہ ڈی جی منظور قناصرو، ڈائریکٹر روشن قناصرو، حاکم راہوجو اور ٹھیکیدار ولی اللہ بھٹو پر قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان دینے کا الزام ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یورپی یونین کا پاکستان کیلئے اربوں روپے کی گرانٹ کا اعلانیورپی یونین کا پاکستان کیلئے اربوں روپے کی گرانٹ کا اعلاناسلام آباد : یورپی یونین پاکستان کو رول آف لا کی بہتری کیلئے 3.6 ارب روپے کی گرانٹ فراہم کرے گا، گرانٹ خیبر پختونخواہ ، ضم اضلاع اور بلوچستان میں استعمال ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وزارت اقتصادی امور اور یورپی یونین پاکستان کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا ، جس میں کہا گیا ہے کہ …
مزید پڑھ »

گندم کی قیمتوں‌ میں اضافہ، کراچی میں آٹے کی فی کلو قیمت میں 9 روپے اضافہگندم کی قیمتوں‌ میں اضافہ، کراچی میں آٹے کی فی کلو قیمت میں 9 روپے اضافہکراچی : شہر قائد میں ایک مرتبہ پھر آٹا مہنگا کردیا گیا، فلورملز مالکان کا کہنا ہے گندم کے نرخوں میں اضافے کے باعث آٹے کی قیمت اضافہ ہوا ہے۔
مزید پڑھ »

سندھ نے اربوں روپے گاڑیوں کی خریداری کے لیے مختص کردیے لیکن حکومت پنجاب نے کتنی رقم مختص کی ؟سندھ نے اربوں روپے گاڑیوں کی خریداری کے لیے مختص کردیے لیکن حکومت پنجاب نے کتنی رقم مختص کی ؟اسلام آباد(آئی این پی ) سندھ اور پنجاب نے کورونا ازخود نوٹس کیس میں گاڑیوں کی خریداری کی تفصیلات سپریم کورٹ میں جمع کرادیں۔ حکومت سندھ نے بتایا کہ سالانہ بجٹ
مزید پڑھ »

امریکی ڈالر 168 روپے 30 پیسے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیاامریکی ڈالر 168 روپے 30 پیسے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیالاہور: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران ایک مرتبہ پھر امریکی ڈالر کی قدر میں بڑھوتری دیکھی گئی جس کے بعد امریکی کرنسی 168 روپے 30 پیسے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔
مزید پڑھ »

فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 11 ہزار روپے سے بھی متجاوز - Business - Aaj.tv
مزید پڑھ »

فی تولہ سونا 1 لاکھ 11 ہزار 250 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیافی تولہ سونا 1 لاکھ 11 ہزار 250 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیالاہور: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران ایک مرتبہ پھر سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ جس کے بعد سونا ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 1 لاکھ 11 ہزار 250 روپے پر پہنچ گیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 16:09:16