مریم اورنگزیب نے نیب ادارہ بند، چیئرمین کے استعفیٰ کا مطالبہ کر دیا

پاکستان خبریں خبریں

مریم اورنگزیب نے نیب ادارہ بند، چیئرمین کے استعفیٰ کا مطالبہ کر دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

لاہور: (دنیا نیوز) ترجمان مسلم لیگ (ن) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ عدالتی فیصلے کے باوجود نیب اور چیئرمین کا بدستور برقرار رہنا ہٹ دھرمی اور لاقانونیت ہے۔

مریم اورنگزیب نے کہا کہ شہباز شریف جھوٹے اور بے بنیاد مقدمات کے باوجود قانون کا سامنا کر رہے ہیں۔ آج تک نیب نیازی گٹھ جوڑ ان کے خلاف ایک دھیلے کی کرپشن کا الزام تک نہیں لگا سکا۔

ان کا کہنا تھا کہ شہباز شریف کیخلاف ایک روپے کی کرپشن ملی، نہ الزام لگ سکا، پھر بھی وہ نیب نیازی گٹھ جوڑ کا سامنا کر رہے ہیں۔ قوم کے اربوں روپے بچانے والے نیب کی چیرہ دستیوں کا شکار ہیں جبکہ دوسری جانب چور حکومت میں دندناتے پھر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ شہبازشریف کینسر کا سامنا کرنے، قوت مدافعت کم ہونے کے باجود عدالت جاتے ہیں جبکہ عمران صاحب فارن فنڈنگ کیس اور چینی چوری کرکے انکوائری کمیشن میں پیش نہیں ہو سکتے۔ پاکستان کے عوام سب دیکھ رہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب کا خواجہ برادران کی ضمانت کے فیصلے کیخلاف نظرثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہنیب کا خواجہ برادران کی ضمانت کے فیصلے کیخلاف نظرثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) نیب نے خواجہ برادران کی ضمانت کے عدالتی فیصلے کے خلاف نظرثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ کیس میں سپریم کورٹ کی دی گئی قانونی رہنمائی پر مکمل عمل کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »

نیب تفتیشی افسروں میں اہلیت اورصلاحیت نہیں چیئرمین نیب تفتیشی ٹیم کو تبدیل کریں سپریم کورٹ کا حکم کرپشن مقدمات کے فیصلوں میں تاخیر کاذمہ دار نیب قرارنیب تفتیشی افسروں میں اہلیت اورصلاحیت نہیں چیئرمین نیب تفتیشی ٹیم کو تبدیل کریں سپریم کورٹ کا حکم کرپشن مقدمات کے فیصلوں میں تاخیر کاذمہ دار نیب قرارنیب تفتیشی افسروں میں اہلیت اورصلاحیت نہیں ،چیئرمین نیب تفتیشی ٹیم کو تبدیل کریں، سپریم کورٹ کا حکم ، کرپشن مقدمات کے فیصلوں میں تاخیر کاذمہ دار نیب قرار
مزید پڑھ »

کرپشن مقدمات کے فیصلوں میں تاخیر کا ذمہ دار نیب ہے، سپریم کورٹ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

خواجہ سعد رفیق کا نیب کو ختم کرنے کا مطالبہخواجہ سعد رفیق کا نیب کو ختم کرنے کا مطالبہمسلم لیگ ن کے رہنماؤں نے میڈیا سے مشترکہ گفتگو کی جس میں خواجہ سعدرفیق کا کہنا تھا کہ
مزید پڑھ »

مسلم لیگ (ن) کا نیب کو ختم کرنے کا مطالبہ | Abb Takk Newsمسلم لیگ (ن) کا نیب کو ختم کرنے کا مطالبہ | Abb Takk News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 13:43:02