نیب قوانین میں ترمیم کا معاملہ: پارلیمانی قانون ساز کمیٹی کی منظوری - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

نیب قوانین میں ترمیم کا معاملہ: پارلیمانی قانون ساز کمیٹی کی منظوری - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 51%

واضح رہے کہ پارلیمانی کمیٹی براے قانون سازی کا قیام قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور کردہ تحاریک کے تحت عمل میں لایا گیا۔

قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کی جانب سے پارلیمانی کمیٹی براے قانون سازی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا— فائل فوٹو / حکومت پاکستان

قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کی جانب سے پارلیمانی کمیٹی براے قانون سازی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا جس میں مجموعی طور پر 24اراکین پارلیمنٹ شامل ہوں گے۔نوٹی فکیشن کے مطابق وزیر خارجہ امور مخدوم شاہ محمود قریشی کمیٹی کے چیئر مین نامزد ہوئے ہیں جبکہ کمیٹی میں حکومت کی نمائندگی وفاقی وزرا پرویز خٹک، اسد عمر، شفقت محمود، سینیٹر شبلی فراز، شیریں مزاری اور وزیرمملکت علی محمد خان کریں گے۔

نوٹی فکیشن کے مطابق حکومتی اراکین قومی اسمبلی و سینیٹ ملک محمد عامر ڈوگر،سینیٹر ڈاکٹر فروغ نسیم، سینیٹر انوار الحق کاکڑ اور غوث بخش خان مہربھی کمیٹی کا حصہ ہوں گے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق پارلیمانی کمیٹی براے قانون سازی میں پیپلز پارٹی کے راجہ پرویز اشرف، سید نوید قمر، سینیٹر شیری رحمٰن، سینیٹر فاروق حامد نائیک جبکہ ایم ایم اے پی کی رکن قومی اسمبلی شاہدہ اختر علی اپنی جماعتوں کی نمائندگی کریں گے۔خیال رہے کہ پارلیمانی کمیٹی متعلقہ قائمہ کمیٹیوں کی طرف سے پاس کردہ انسداد دہشت گردی ترمیمی بل 2020اور اقوام متحدہ ترمیمی بل 2020پر غور کرے گی۔23 جولائی سپریم کورٹ نے ایک مرتبہ پھر نیب کی کارکردگی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ کرپشن مقدمات کے فیصلوں میں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب تفتیشی افسروں میں اہلیت اورصلاحیت نہیں چیئرمین نیب تفتیشی ٹیم کو تبدیل کریں سپریم کورٹ کا حکم کرپشن مقدمات کے فیصلوں میں تاخیر کاذمہ دار نیب قرارنیب تفتیشی افسروں میں اہلیت اورصلاحیت نہیں چیئرمین نیب تفتیشی ٹیم کو تبدیل کریں سپریم کورٹ کا حکم کرپشن مقدمات کے فیصلوں میں تاخیر کاذمہ دار نیب قرارنیب تفتیشی افسروں میں اہلیت اورصلاحیت نہیں ،چیئرمین نیب تفتیشی ٹیم کو تبدیل کریں، سپریم کورٹ کا حکم ، کرپشن مقدمات کے فیصلوں میں تاخیر کاذمہ دار نیب قرار
مزید پڑھ »

پاکستان پیپلز پارٹی نے نیب قوانین سے متعلق ترامیم تیار کرلیں: ذرائعپاکستان پیپلز پارٹی نے نیب قوانین سے متعلق ترامیم تیار کرلیں: ذرائعاسلام آباد: (دنیا نیوز) ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی نے قومی احتساب بیورو (نیب) کے قوانین سے متعلق ترامیم تیار کر لی ہیں، اس اہم معاملے پر بلاول بھٹو کی پارٹی رہنماؤں سے اہم مشاورت ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »

نیب ’عیب‘ ہے نیب نہیں، جاوید ہاشمینیب ’عیب‘ ہے نیب نہیں، جاوید ہاشمی
مزید پڑھ »

کرپشن مقدمات کے فیصلوں میں تاخیر کا ذمہ دار نیب ہے، سپریم کورٹ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

حکومت نیب قانون میں تبدیلی پراتفاق کرکے مکر جاتی ہے، رانا ثناءحکومت نیب قانون میں تبدیلی پراتفاق کرکے مکر جاتی ہے، رانا ثناءمسلم لیگ نون پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ کاکہناہے کہ حکومت کے پاس کوئی پالیسی نہیں ہے، نیب کو انتقامی کاروائیوں کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے، حکومت ہمارے ساتھ نیب قانون میں تبدیلی پراتفاق کرتی ہے بعد میں مکر جاتی ہے۔
مزید پڑھ »

مسلم لیگ (ن) کا نیب کو ختم کرنے کا مطالبہ | Abb Takk Newsمسلم لیگ (ن) کا نیب کو ختم کرنے کا مطالبہ | Abb Takk News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 13:59:31