قاضی فائز عیسیٰ ہی پہلے جج ہیں جنہوں نے اپنے خلاف ریفرنس کے بعد اپنے تمام اثاثے سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر آویزاں کردیے
13 ماہ 8 دن چیف جسٹس پاکستان رہنے والے قاضی فائزعیسیٰ نے اپنے کیریئر میں کئی اتار چڑھاؤ دیکھے،کئی تاریخی فیصلے دیے اور پارلیمنٹ کی دعوت پر ایوان میں کھڑے ہوکر آئین کی حمایت اور بالادستی پر تقریر کی، ، سپریم کورٹ کی سماعتیں براہ راست نشر کرنے کی ابتدا بھی چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے دور میں ہوئی، 25 اکتوبر کو پاکستان کے 29ویں چیف جسٹس سبکدوش ہو رہے ہیں۔
قاضی فائزعیسیٰ 5 اگست2009 کوبلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس بنے، 5 ستمبر2014 کو سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج مقررہوئے اور 17 ستمبر2023 کو 29 ویں چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھایا۔ 8 اگست 2016 کو کوئٹہ میں ہونے والا خودکش حملہ جس میں 56 وکلا سمیت 74 افراد جاں بحق ہوئے، اس کی انکوائری کے لیے سپریم کورٹ نے ایک رکنی کمیشن بنایا اور وہ رکن تھے جسٹس قاضی فائزعیسیٰ، جنہوں نے سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کی دوسری برسی یعنی 16 دسمبر 2016 کو اپنی رپورٹ پیش کی، جس میں قاضی فائزعیسیٰ نے ملک کے طاقتور ترین وزیرداخلہ چوہدری نثار اور انٹیلیجنس ایجنسیوں کو خامیوں کا ذمہ دار ٹھہرایا، 86 صفحات پر مشتمل رپورٹ میں 45 حکومتی اہلکاروں کے بیانات ریکارڈ کیے گئے، رپورٹ میں وزیرداخلہ چوہدری نثار...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جسٹس منصور کی عدم موجودگی، پی ٹی آئی نے پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کے اقدامات چیلنج کردیےچیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ، جسٹس امین الدین پر مشتمل کمیٹی کے 23 ستمبر اور یکم اکتوبر کے فیصلوں کو غیرقانونی قرار دیا جائے: درخواست میں استدعا
مزید پڑھ »
جسٹس یحییٰ آفریدی کی چیف جسٹس قاضی فائز اور جسٹس منصور سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتدونوں ججز کی ملاقات چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے چیمبر میں ہوئی جس دوران چیف جسٹس نے جسٹس یحییٰ آفریدی کو مبارک باد دی
مزید پڑھ »
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے مدت میں توسیع کیلئے وزیرقانون کو کیا بتایا؟چیف جسٹس سے میری تین دفعہ آفیشل ملاقات ہوئی، وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ
مزید پڑھ »
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے مدت میں توسیع کیلئے وزیرقانون کو کیا بتایاچیف جسٹس سے میری تین دفعہ آفیشل ملاقات ہوئی، وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ
مزید پڑھ »
نئے چیف جسٹس کی تعیناتی؛ رجسٹرار سپریم کورٹ نے پارلیمانی کمیٹی کو تین نام بھیج دیےنئے چیف جسٹس کی تعیناتی؛ رجسٹرار سپریم کورٹ نے پارلیمانی کمیٹی کو تین نام بھیج دیے
مزید پڑھ »
رجسٹرار سپریم کورٹ نے نئے چیف جسٹس کیلئے تین نام پارلیمانی کمیٹی کو بھجوادیےنئے چیف جسٹس کی تقرری موجودہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی ریٹائرمنٹ سے تین روز قبل کی جائے گی
مزید پڑھ »