چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی: عمران خان کی قیادت میں ریلی کا آغاز ہو گیا

پاکستان خبریں خبریں

چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی: عمران خان کی قیادت میں ریلی کا آغاز ہو گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 83%

چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی: عمران خان کی قیادت میں ریلی کا آغاز ہو گیا PTI Rally Imrankhan Zamanpark Laxmichowk Chiefjustice Supremecourt

ریلی کی قیادت پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کر رہے ہیں، ریلی میں کارکنوں کی بڑی تعداد شریک ہے، ریلی عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک سے شروع ہو کر لکشمی چوک پر اختتام پذیر ہو گی۔

ریلی میں پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد، فرخ حبیب، مسرت جمشید چیمہ، زبیر نیازی، فیصل جاوید اور وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید شامل ہیں، عمران خان لکشمی چوک میں کارکنان سے خطاب بھی کریں گے۔ریلی کے آغاز پر چیئرمین تحریک انصاف نے اپنے خصوصی پیغام میں کہا کہ اپنی ریلی کا آغاز کر رہا ہوں آج آپ جہاں بھی ہیں، آپ کے لیے ضروری ہے آئین سپریم کورٹ اور چیف جسٹس کے لیے گھر سے باہر نکلیں۔

انہوں نے کہا کہ آج ایک گھنٹے کے لیے آپ نے ہر صورت میں باہر نکلنا ہے اگر اس ملک کا آئین ٹوٹ گیا تو ملک ٹوٹ جائے گا، اگر انہوں نے سپریم کورٹ کا فیصلہ نہ مانا تو آئین ختم ہو جائے گا، اگر ایسا ہوا تو اس ملک کا اور آپ کے بچوں کا کوئی مستقبل نہیں ہے۔پشاور میں عمران خان کی کال پی ٹی آئی کے کارکنوں کی ریلی کے شرکاء پیر زکوڑی پل میں جمع ہونے لگے، کارکن گاڑیوں کے قافلوں کی شکل میں آنا شروع ہو گئے، کارکنوں کی عدلیہ سے اظہار یک جہتی اور آئین کی بالادستی کے حق میں نعرہ بازی، ریلی میں خواتین بھی شریک...

واضح رہے کہ گزشتہ روز ویڈیو لنک کے ذریعے اپنے خطاب میں پی ٹی آئی چیئرمین کا کہنا تھا کہ لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور میں ریلیاں نکالیں گے، پورے ملک میں عوام ساڑھے 5 سے ساڑھے 6 کے درمیان باہر نکل کر اپنی یوسیز میں چیف جسٹس کیساتھ اظہاریکجہتی کریں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی چیف جسٹس سے اظہاریکجہتی کیلئے آج مختلف شہریوں میں ریلیاں نکالے گیپی ٹی آئی چیف جسٹس سے اظہاریکجہتی کیلئے آج مختلف شہریوں میں ریلیاں نکالے گیلاہور : تحریک انصاف چیف جسٹس سے اظہاریکجہتی کیلئے آج مختلف شہریوں میں ریلیاں نکالے گی، لاہور سے ریلی کی قیادت عمران خان خود کریں گے۔
مزید پڑھ »

چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی عمران خان کا کل سے ریلیاں نکالنے کا اعلانچیف جسٹس سے اظہار یکجہتی عمران خان کا کل سے ریلیاں نکالنے کا اعلانچیف جسٹس سے اظہار یکجہتی، عمران خان کا کل سے ریلیاں نکالنے کا اعلان Read News Imrankhan PTI Elections Supremecourt PTI PTIofficial ImranKhanPTI imranKhanPTI
مزید پڑھ »

چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی، پی ٹی آئی کی اجازت کیلئے درخواست دائرچیف جسٹس سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی، پی ٹی آئی کی اجازت کیلئے درخواست دائرلام آباد:تحریک انصاف نے کل اسلام آباد میں چیف جسٹس اظہار یکجہتی ریلی کی اجازت کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔
مزید پڑھ »

عمران خان کا چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی کیلیے کل ریلیاں نکالنے کا اعلان - ایکسپریس اردوعمران خان کا چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی کیلیے کل ریلیاں نکالنے کا اعلان - ایکسپریس اردوعوام ریلیوں میں شریک ہوکر اداروں اور خفیہ کام کرنے والے ہینڈلرز کو ییغام دے کہ قوم سپریم کورٹ کے ساتھ ہے، عمران خان
مزید پڑھ »

چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی کے لئے ریلی کا روٹ شیڈول جاریچیف جسٹس سے اظہار یکجہتی کے لئے ریلی کا روٹ شیڈول جاریلاہور : تحریک انصاف کی جانب سے چیف جسٹس اظہاریکجہتی ریلی کہ کل دوپہر 3بجے زمان پارک سےلکشمی چوک تک نکالی جائے گی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 06:08:52