چیف جسٹس ہائیکورٹ کی عدالت کا بائیکاٹ، وکلا نے اہم ترین قدم اٹھا لیا

پاکستان خبریں خبریں

چیف جسٹس ہائیکورٹ کی عدالت کا بائیکاٹ، وکلا نے اہم ترین قدم اٹھا لیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 64 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی جنرل باڈی

میٹنگ کے دوران سیکرٹری عمیر بلوچ کی لائسنس معطلی کے خلاف قرار داد منظور کر لی گئی ہے جبکہ 19 دسمبر کو توہین عدالت کیس کی سماعت تک چیف جسٹس اطہر من اللہ کی عدالت کے بائیکاٹ کا بھی اعلان کر دیا گیاہے ۔اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن میں سیکرٹری اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن عمیر بلوچ کے لائسنس معطلی کے معاملے پر جنرل باڈی میٹنگ ہوئی جس دوران وکلاءنے بڑی تعداد میں شرکت کی ، پاکستان بار کونسل کی قیادت بھی وہاں موجود تھی ، میٹنگ کے دوران مختلف قرار دادیں پیش کی گئیں اور منظوری کے علاوہ...

میٹنگ میں پاکستان بار کونسل نے 19 دسمبر کو توہین عدالت کیس کی سماعت کے روز ملک گیر ہڑتال کا اعلان کر دیاہے اور یہ فیصلہ کیا گیاہے کہ 19 دسمبر کو توہین عدالت کیس کی سماعت تک چیف جسٹس اطہر من اللہ کی عدالت کا بائیکاٹ کیا جائے اور کوئی بھی وکیل مقدمے کی پیروی کیلئے پیش نہیں ہو گا ۔انٹرویو کے دوران امریکی خوبرولڑکی نے حسن علی کو ایسی بات کہہ دی کہ کھلاڑی سن کر ہکے بکے رہ گئے

جنرل باڈی کی میٹنگ کے دوران یہ قرار داد بھی منظور کی گئی ہے کہ جن وکلاءنے آج تین نئے ججز کی تقریب حلف برداری میں شرکت کی ہے ان وکلاءکے لائسنس بھی ایک ماہ کیلئے معطل کر دیئے جائیں گے ۔قرار داد میں یہ بھی کہا گیاہے کہ عمیر بلوچ کے لائسنس کے معاملے پر پاکستان کے وکلاءمتحرک ہیں ، جنرل باڈی کے اجلاس میں عمیر بلوچ کے لائسنس کی معطلی کے خلاف قرار داد بھی منظور کی گئی ہے ۔

یاد رہے کہ اسلا م آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے دوران سماعت وکلاءکو کمرہ عدالت سے زبردستی باہر نکالنے کے معاملے پر سیکریٹری اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن عمیر بلوچ اسلام آباد ہائیکورٹ کی حد تک لائسنس معطل کر دیا تھا، عدالت نے تحریری حکم میں کہاکہ عمیر بلوچ کا آئندہ سماعت تک وکالت کا لائسنس اسلام آباد ہائیکورٹ کی حدود میں معطل رہے گا۔عدالت نے عمیر بلوچ سمیت دیگر فریقین کو 19 دسمبر کو طلب کر لیاہے۔ تحریری حکم میں کہا گیا کہ عدالتی کارروائی میں مداخلت پر کیوں نہ توہین عدالت کی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ثانیہ مرز ا کی بہن انعم مرزا کی شادی کی تصاویر وائرل ہوگئیںثانیہ مرز ا کی بہن انعم مرزا کی شادی کی تصاویر وائرل ہوگئیںنئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی بہن انعم مرزا کی شادی کی تصاویر وائرل
مزید پڑھ »

برمنگھم ایئرپورٹ پی آئی اے کی میزبانوں کی سراغ رساں کتوں کی مدد سے تلاشیبرمنگھم ایئرپورٹ پی آئی اے کی میزبانوں کی سراغ رساں کتوں کی مدد سے تلاشیقومی ایئرلائن کی فضائی میزبانوں کی برمنگھم ایئرپورٹ پر سیکورٹی عملے اور کسٹم حکام نے شک کی بنیاد پر باری باری تلاشی لی، برمنگھم ایئرپورٹ پر سراغ رساں کتوں کی مدد سے تلاشی
مزید پڑھ »

سیاسی جماعتوں کی قیادت کی بدعنوانیوں کی تحقیقات جاری ہیں:ڈاکٹرفردوسسیاسی جماعتوں کی قیادت کی بدعنوانیوں کی تحقیقات جاری ہیں:ڈاکٹرفردوسسیاسی جماعتوں کی قیادت کی بدعنوانیوں کی تحقیقات جاری ہیں:ڈاکٹرفردوس FirdousAshiqAwan PoliticalParties Investigation MoneyLaundering pid_gov MoIB_Official Dr_FirdousPTI PTIofficial
مزید پڑھ »

نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرادی گئینوازشریف کی میڈیکل رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرادی گئیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) بیرون ملک علاج کے لیے گئے سابق وزیراعظم نواز شریف کی
مزید پڑھ »

سابق صدر آصف زرداری کی رہائی ،وکلا ٹیم اسلام آبادہائیکورٹ پہنچ گئیسابق صدر آصف زرداری کی رہائی ،وکلا ٹیم اسلام آبادہائیکورٹ پہنچ گئیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق صدر آصف علی زرداری کی رہائی کے حکم پر عملدرآمد
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 13:54:06