چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی پر پی سی بی کو کتنے ملین ڈالرز کا نقصان ہوا؟؛ بھارتی میڈیا کی رپورٹ

پاکستان خبریں خبریں

چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی پر پی سی بی کو کتنے ملین ڈالرز کا نقصان ہوا؟؛ بھارتی میڈیا کی رپورٹ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

بھارتی میڈیا نے چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کے دوران پاکستان کرکٹ بورڈ کو کروڑوں روپے نقصان پہنچنے کا دعویٰ کیا ہے

بھارتی ذرائع ابلاغ نے پاکستان کی میزبانی میں کھیلے گئے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے اخراجات کی رپورٹ شایع کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ کو کروڑوں روپے نقصان پہنچنے کا دعویٰ کیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق، پی سی بی کو اس ٹورنامنٹ کی میزبانی کے دوران 85 ملین ڈالر کا خسارہ ہوا، جس کی وجہ سے بورڈ کے مالی حالات مزید خراب ہوگئے ہیں۔ اس کے علاوہ، بورڈ نے ایونٹ کی تیاریوں پر 40 ملین ڈالر کی اضافی رقم خرچ کی۔ تاہم، میزبانی فیس کے طور پر پی سی بی کو صرف 6 ملین ڈالر واپس ملے، جبکہ ٹکٹ فروخت اور اسپانسرشپ سے حاصل ہونے والی آمدنی نہ ہونے کے برابر تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم تزئین و آرائش کے بعد آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے تیارراولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم تزئین و آرائش کے بعد آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے تیارراولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے تین میچوں کی میزبانی کرےگا
مزید پڑھ »

راولپنڈی میں جمعرات کو ہونے والے پاک بنگلہ دیش میچ کے دوران بارش کا امکانراولپنڈی میں جمعرات کو ہونے والے پاک بنگلہ دیش میچ کے دوران بارش کا امکانآسٹریلیا اور جنوبی افریقا کا چیمپئنز ٹرافی میں پہلا مقابلہ موسم کی نذر ہوا
مزید پڑھ »

ICC چیمپئنز ٹرافی 2025: کراچی میں آغاز، شدید سکیورٹی اور ٹریفک کی انتظاماتICC چیمپئنز ٹرافی 2025: کراچی میں آغاز، شدید سکیورٹی اور ٹریفک کی انتظاماتکراچی میں ICC چیمپئنز ٹرافی 2025 کا آغاز ہو گیا ہے۔ کھیل سے قبل شدید سکیورٹی اور ٹریفک کی انتظامات کی گئی ہیں۔
مزید پڑھ »

کرکٹ پر کافی عرصہ گفتگو نہیں ہونی چاہیے، نظر انداز کریںکرکٹ پر کافی عرصہ گفتگو نہیں ہونی چاہیے، نظر انداز کریںچیمپیئنز ٹرافی کے فائنل کی تقریب میں پاکستان کی عدم شرکت کا ذمے دار پی سی بی ہے
مزید پڑھ »

چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کے پرچم نہ لگنے پر بھارتی میڈیا بے بسچیمپئنز ٹرافی میں بھارت کے پرچم نہ لگنے پر بھارتی میڈیا بے بسبھارتی میڈیا اور سوشل میڈیا ایکسپرٹس پاکستان کی میزبانی میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی میں اسٹیڈیم میں بھارت کا جھنڈا نہ ہونے پر بے بس ہوگئے ہیں۔ انڈین میڈیا نے چیمپئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریب میں بھارت کا پرچم نہ لگنے پر پاکستان کرکٹ بورڈ کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
مزید پڑھ »

چیمپئنز ٹرافی کے بعد پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان وائٹ بال کرکٹ سیریز کا امکانچیمپئنز ٹرافی کے بعد پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان وائٹ بال کرکٹ سیریز کا امکانپی سی بی اور بی سی بی کے سربراہان کی لاہور میں پریس مشترکہ پریس کانفرنس
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 07:35:54