چیئرمین پی سی بی محسن نقوی ٹورنامنٹ پاکستان میں ہی کروانے پر بضد
چیمپئینز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے سے انکار کے بعد ٹورنامنٹ کے تنازع کے درمیان ہائبرڈ ماڈل پھر مسترد کردیا۔
تفصیلات کے مطابق آئندہ سال شیڈول چیمپئنز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کی شرکت کا مسئلہ اب تک حل نہیں ہو سکا، بی سی سی آئی حکومتی اجازت نہ ملنے کو جواز قرار دیتے ہوئے ٹیم کو بھیجنے پر آمادہ نہیں ہے۔ پاکستان بھی چیمپئینز ٹرافی کی میزبانی پر آئی سی سی کے دباؤ کو کسی خاطر میں نہیں لارہا ہے، گزشتہ روز میڈیا سے بات چیت میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا کہ ہم پْرامید ہیں کہ چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی، ہم دیگر بورڈز کے ساتھ رابطے میں ہیں اور تمام ٹیمیں پاکستان آنے کیلیے تیار ہیں،بھارت کے پاس پاکستان نہ آنے کا کوئی ٹھوس جواز نہیں ہے۔پی سی بی کا موقف واضح ہے کہ ہائبرڈ ماڈل پر چیمپئنز ٹرافی ہمیں منظور نہیں ہے، ہم نے اپنا موقف آئی سی سی کے سامنے رکھ دیا، اب ان کے جواب کا انتظار ہے،...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چیمپئینز ٹرافی؛ پاکستان نے ہائبرڈ ماڈل پھر مسترد کردیاچیئرمین پی سی بی محسن نقوی ٹورنامنٹ پاکستان میں ہی کروانے پر بضد
مزید پڑھ »
چیمپئینز ٹرافی؛ کسی ہائبرڈ ماڈل پر غور نہیں ہورہا، ذرائع پی سی بیبھارتی بورڈ اپنے میڈیا کے ذریعے جھوٹی خبریں پھیلا رہا ہے، ذرائع
مزید پڑھ »
چیمپئینز ٹرافی؛ ہائبرڈ ماڈل پر نہ ہوا تو کون میزبان ہوگا؟ٹورنامنٹ کو جنوبی افریقہ منتقل کیا جاسکتا ہے، رپورٹس
مزید پڑھ »
اختلافات بھلا کر کھیل کو متحد کرنے کا موقع ہے: چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر آفریدی کا بیانبھارت نےچیمپئنز ٹرافی کے لیے ٹیم پاکستان بھیجنے سے انکار کیا جبکہ پی سی بی ہائبرڈ ماڈل قبول نہ کرنے کے اپنے مؤقف پر سختی سے قائم ہے۔
مزید پڑھ »
چیمپئینز ٹرافی؛ ایونٹ منسوخی کی خبروں پی سی بی نے حیرانگی کا اظہار کردیا11 نومبر کو لاہور میں حتمی شیڈول کے اعلان کا کوئی پروگرام تھا ہی نہیں، بورڈ حکام
مزید پڑھ »
چیمپئینز ٹرافی؛ بھارت نے پاکستان سے میزبانی چھیننے کا منصوبہ بنالیاپاکستان کی دسبرداری پر بھارت خود ایونٹ کے میزبان کیلئے پیش کرے گا، رپورٹس
مزید پڑھ »