بھارتی اثر و رسوخ کی مثال کھیلوں کی دنیا میں نہیں ملتی: برطانوی اخبار کی رپورٹ
آئی سی سی کی جانب سے بھارتی مفادات کا خیال رکھنے پر برطانوی اخبار بھارت کی اصلیت دنیا کے سامنے لے آیا۔
ایک ملک کے پاس اتنی طاقت ہے کہ وہ دوسرے ملک کو فائنل کی میزبانی سے روک سکتا ہے، فائنل کے وینیو کا 4 مارچ تک یعنی 5 روز پہلے تک علم ہی نہیں ہوگا اس کی کہیں مثال نہیں ملتی۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا ایونٹ کے 7 ممالک کو یہ نہیں پتہ کہ وہ ناک آؤٹ میچ کہاں کھیلیں گے، صرف انڈیا اکیلے کو پتہ ہے کہ وہ سیمی فائنل اور فائنل کہاں کھیلے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جے شاہ نے اب کرکٹ کی عالمی گورننگ باڈی کے چیئرمین بن کر بھارتی حکومت کوشراکتی معاہدے پر آمادہ کرنا چیلنج سمجھیچیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر بھارتی حکومت کو آمادہ کرنا چیمپئنز ٹرافی کے ہائبرڈ ماڈل پر مشروط رضامندی کے بعد بھارتی حکومت کو شراکتی معاہدے پر جواب دینا ہے۔
مزید پڑھ »
چیمپئنز ٹرافی کا معاملہ کل تک حل ہونے کی امید، آئی سی سی نے بھارت کو کیا مشورہ دیا؟چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول اور وینیوز کا معاملہ آج یا کل میں حل ہونے کی امید ہے: ذرائع
مزید پڑھ »
چیمپئنز ٹرافی: پاکستان کی تجویز پر بھارت کا روایتی ہٹ دھرمی پر قائم رہنے کا امکانپاکستان نے بھارت کے ساتھ میچز نیوٹرل وینیوز پر کرانے کی تجویزدی ہے
مزید پڑھ »
10 سالہ سارہ شریف کے قتل پر برطانوی وزیر اعظم کا بیان بھی سامنے آگیابرطانوی وزیراعظم نے کہا کہ یہ معاملہ تشدد اور بدسلوکی کا ہے، یہ ان بچوں کے تحفظ کا معاملہ ہے جو خاص طور پر گھر میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔
مزید پڑھ »
چیمپئنز ٹرافی کے معاملات طے نہ پاسکے، آئی سی سی کا اہم اجلاس پھر ملتویچیمپئنز ٹرافی سے متعلق آئی سی سی کا اہم اجلاس آج ہونا تھا جس میں ٹرافی کی میزبانی اور شیڈول سے متعلق چیزوں کو طے کرنا تھا
مزید پڑھ »
بھارتی میڈیا پاکستان کے چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کے مسئلے پر جائزہ دے رہا ہےبھارتی میڈیا نے دارالحکومت اسلام آباد میں پاکستان سے چیمپئنز ٹرافی کو منتقل کرنے کے لئے احتجاج کی ہے۔ اس احتجاج کو بھارتی کرکٹ بورڈ کے ذریعہ دستخط کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »