بی سی سی آئی نے ابھی تک چیمپئنز ٹرافی کے لیے اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے یا نہ بھیجنے سے متعلق آگاہ نہیں کیا
چیمپئنز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کی عدم شرکت کے حوالے سے خبریں سامنے آ رہی ہیں تاہم ابھی تک اس حوالے سے باضابطہ طور پر کوئی اعلان سامنے نہیں آیا ہے۔
تاہم اس حوالے سے جب چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے سوال پوچھا گیا تو ان کا کہنا تھا ابھی تک بی سی سی آئی یا آئی سی سی کی جانب سے تحریری طور پر آگاہ نہیں کیا گیا، ٹورنامنٹ پاکستان میں ہی ہو گا اور ہم نے اپنی تیاری جاری رکھی ہوئی ہے، ہائبرڈ ماڈل کے حوالے سے کسی قسم کی کوئی بات نہیں ہوئی اور ہر مرتبہ پاکستان سے خیر سگالی کی توقع نہ رکھی جائے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے کے امکانات روشنبھارتی ٹیم چیمپئنز ٹرافی کے میچ کھیلنے پاکستان آئے گی لیکن میچ کھیلنے کے بعد پاکستان میں رات نہیں گزارے گی: ذرائع
مزید پڑھ »
وسیم اکرم نے پی سی بی میں جاب کی آفر سے کیوں انکار کیا؟ سابق کپتان نے بتا دیاچیمپئنز ٹرافی کے لیے بھارت سے اچھے اشارے مل رہے ہیں، پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارتی بورڈ کو کئی آفرز کی ہیں، بھارت کو پاکستان آنا چاہیے: سابق کپتان
مزید پڑھ »
چیمپئنز ٹرافی، چیئرمین پی سی بی نے بھارتی شائقین کو خوشخبری سنادیبھارتی شائقین کی جانب سے چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان آنے کے لیے مثبت ردعمل کی توقع ہے، محسن نقوی
مزید پڑھ »
'جے شنکر کا دورہ؛ پاک بھارت کرکٹ بحالی پر کوئی بات نہیں ہوئی'بھارتی ٹیم کو اگلے برس فروری میں چیمپئینز ٹرافی میں شرکت کیلئے پاکستان آنا ہے
مزید پڑھ »
بھارت نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان آنے سے انکار کردیا: بھارتی میڈیاچیمپئنز ٹرافی 19 فروری سے 9 مارچ 2025 تک شیڈول ہے جس کے میچز کراچی، لاہور اور راولپنڈی میں ہوں گے
مزید پڑھ »
پاکستان میں اسٹیڈیمز کا معیارعالمی سطح کا کیا جائیگا، محسن نقویپاکستان میں چیمپینز ٹرافی کا انعقاد اعزاز ہے، چئیرمین پی سی بی
مزید پڑھ »