چیمپئنز ٹرافی کے فاتح کپتان سرفراز احمد، رکی پونٹنگ سے آگے نکل گئے

پاکستان خبریں خبریں

چیمپئنز ٹرافی کے فاتح کپتان سرفراز احمد، رکی پونٹنگ سے آگے نکل گئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

سرفراز احمد کی قیادت میں پاکستان نے 2017 میں چیمپئنز ٹرافی جیتی تھی

چیمپئنز ٹرافی میں بنگلادیش کے خلاف نیوزی لینڈ کی 5 وکٹوں سے فتح نے ایونٹ میں پاکستان کا سفر تمام کردیا۔

محمد رضوان کی کپتانی میں کھیلنے والی پاکستان کی ٹیم ایونٹ میں صرف پانچ دن تک ٹِک سکی۔ تاہم، ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہونے کے ساتھ ہی سرفراز احمد طویل عرصے تک چیمپئنز ٹرافی کا ٹائٹل رکھنے والے کپتان بن گئے۔ 18 جون 2017 کو بھارت کے خلاف سرفراز احمد کی قیادت میں جیتنے والی پاکستان کرکٹ ٹیم کے پاس یہ ٹائٹل مجموعی طور پر 2808 دن تک رہا۔ تاہم، ٹائٹل کی دفاعی مہم میں پاکستان کی ٹیم ایونٹ کے چھٹے دن ہی ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہوگئی۔

اس سے قبل آسٹریلیا کے رکی پونٹنگ نے طویل عرصے تک ٹائٹل رکھنے والے کپتان تھے۔ انہوں نے لگاتار دو چیمپئنز ٹرافی جیت کر مجموعی طور پر 2422 دن تک ٹائٹل اپنے پاس رکھا اور جون 2013 میں ایم ایس دھونی کی کپتانی میں بھارت نے یہ ٹرافی اپنے نام کی۔Feb 23, 2025 11:22 PMبھارت کیخلاف پاکستانی کھلاڑی کس ڈر سے آؤٹ ہوئے؟ سابق آسٹریلوی کپتان نے بتادیانیوزی لینڈ اور بنگلا دیش میچ میں تماشائی نے سیکیورٹی اہلکاروں کی دوڑیں لگوادیپی ایس ایل کا ابتدائی شیڈول تیار، اہم اسٹیڈیم کو میزبانی نہ ملنے کا امکانگلوکار اسد...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی ٹیم میں محمد سراج کی جگہ ہرشت رانا کو کیوں لیا گیا؟بھارتی ٹیم میں محمد سراج کی جگہ ہرشت رانا کو کیوں لیا گیا؟جسپریت بمراہ کے انجری کے باعث بھارت کے چیمپئنز ٹرافی کے اسکواڈ سے نکل جانے کے بعد ان کےمتبادل پر شدید بحث کی جا رہی ہے
مزید پڑھ »

چیمپیئنز ٹرافی 2025: آسٹریلیا کریاں چار تبدیلیاں کرے گیچیمپیئنز ٹرافی 2025: آسٹریلیا کریاں چار تبدیلیاں کرے گیآسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز ٹخنے کی انجری کے سبب چیمپیئنز ٹرافی سے باہر ہو گئے ہیں۔
مزید پڑھ »

چیپمئنز ٹرافی کے پہلے میچ کیلیے قومی ٹیم نے کمر کس لیچیپمئنز ٹرافی کے پہلے میچ کیلیے قومی ٹیم نے کمر کس لیقومی ٹیم نے چیمپئنز ٹرافی کے پہلے میچ کیلیے نیٹ پریکٹس کی، حارث رؤف کی واپسی
مزید پڑھ »

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم تزئین و آرائش کے بعد آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے تیارراولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم تزئین و آرائش کے بعد آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے تیارراولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے تین میچوں کی میزبانی کرےگا
مزید پڑھ »

پاک فضائیہ کے فلائنگ پاسٹ نے نیشنل اسٹیڈیم میں شائقین کے دل موہ لیاپاک فضائیہ کے فلائنگ پاسٹ نے نیشنل اسٹیڈیم میں شائقین کے دل موہ لیاکراچی میں نیشنل اسٹیڈیم میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی میچ سے قبل پاک فضائیہ نے شاندار فضائی مظاہرہ پیش کیا۔
مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ نے چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کو 60 رنز سے شکست دینیوزی لینڈ نے چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کو 60 رنز سے شکست دیچیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 60 رنز سے شکست دے کر تین میچوں میں تین فتوحات حاصل کیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 16:08:00