چینی لیبارٹری کے پاکستان میں خفیہ آپریشن کی خبروں میں صداقت نہیں: دفتر خارجہ Islamabad ForeignOfficePk Rejects Reports China Wuhan Lab Operating Covert Operations Pakistan MFA_China pid_gov
ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کا کہنا ہے کہ چینی لیبارٹری کے پاکستان میں آپریشن سے متعلق حقائق کو نہ صرف تروڑ مروڑ کر بیان کیا بلکہ نامعلوم ذرائع سے منسوب بھی کیا گیا۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کی بائیوسیفٹی لیول تھری لیبارٹری کوئی راز نہیں ہے، یہ لیبارٹری تشخیص و تحفظ کے نظام کی بہتری کے لیے ہے۔عائشہ فاروقی کا کہنا تھا کہ پاکستان اعتماد سازی کےاقدامات سے آگاہی
رپورٹ جمع کراتا ہے، پاکستان حیاتیاتی و جراثیمی زہر ویپن کنونشن کے فریق ممالک سے معلومات کا تبادلہ کرتا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ کورونا کے تناظر میں لیبارٹری کے آپریشنز سے متعلق دعویٰ مضحکہ خیز ہے، بیماریوں کی نگرانی و کنٹرول کے لیے عالمی تعاون کی ضرورت بڑھ گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان حیاتیاتی و جراثیمی ویپن کنونشن کے حوالے سے اپنی ذمہ داریوں پر بھرپور عمل کر رہا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان نے چینی لیبارٹری کی پاکستان سے متعلق خبر کو جھوٹ قرار دے دیاپاکستان نے چینی لیبارٹری کی پاکستان سے متعلق خبر کو جھوٹ اور سیاسی قرار دے دیا، ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے چینی ووہان لیبارٹری کی پاکستان میں غیر قانونی خفیہ آپریشن کی خبر توڑ مروڑ کر بیان کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
نوشہر میں آٹے کے 20کلو تھیلے کی قیمت میں 600 روپے تک اضافہ - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »
مدرسے کے طلباء نے ترکی کے ٹیکنالوجی فیسٹول میں جگہ بنالیمدرسے کے طلباء نے ترکی کے ٹیکنالوجی فیسٹول میں جگہ بنالی تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
خلا میں پہلی بار فلم کی تیاری کے منصوبے میں پیشرفت - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »
کراچی میں بادلوں کے ڈیرے، مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار - ایکسپریس اردوآئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ہلکی بارش یا بوندا باندی کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »
24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کرونا کے 35 مریض دم توڑ گئےکرونا وائرس سے ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 35 مریض دم توڑ گئے ہیں۔
مزید پڑھ »