چینی ماہر نے کرونا وائرس کے بارے میں نیا انکشاف کر دیا

پاکستان خبریں خبریں

چینی ماہر نے کرونا وائرس کے بارے میں نیا انکشاف کر دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

چینی ماہر نے کرونا وائرس کے بارے میں نیا انکشاف کر دیا ARYNewsUrdu

غیر ملکی میڈیا رپورٹ

پروفیسر لی کا تعلق چین کی کو وِڈ نائنٹین ایکسپرٹ ٹیم سے ہے، انھوں نے چینی حکام کو یہ مشورہ دیا ہے کہ وہ وائرس کے مزید پھیلاؤ کو روکنے کے لیے دیگر ممالک سے درآمد شدہ فروزن فوڈ پروڈکٹس خصوصاً سالمن مچھلی کے معائنے کو مزید سخت کریں۔ ادھر شنفادی فوڈ مارکیٹ میں جن چاپنگ بورڈز پر سالمن مچھلی کے قتلے بنائے جاتے ہیں، ریاستی میڈیا نے انھیں کرونا وائرس سے منسلک کیا، تاہم یورپی سالمن پروڈیوسرز نے اس دعوے کو مسترد کر دیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں کرونا وائرس سے ریکارڈ امواتپنجاب میں کرونا وائرس سے ریکارڈ امواتصوبہ پنجاب میں کرونا وائرس سے اموات کی شرح خطرناک حد تک بڑھ گئی، پنجاب میں کرونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 13 سو سے تجاوز کرگئی۔
مزید پڑھ »

کرونا وائرس، برطانیہ میں‌ ہونے والی اموات سے متعلق بڑا انکشافکرونا وائرس، برطانیہ میں‌ ہونے والی اموات سے متعلق بڑا انکشافکرونا وائرس، برطانیہ میں‌ ہونے والی اموات سے متعلق بڑا انکشاف ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

سعودی عرب: کرونا وائرس سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد میں اضافہسعودی عرب: کرونا وائرس سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد میں اضافہسعودی عرب میں کرونا وائرس سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 95 ہزار 764 تک پہنچ گئی ہے، وائرس سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے۔
مزید پڑھ »

ملک میں کورونا وائرس سے اموات میں تیزی، مزید 136 مریض دم توڑگئے - ایکسپریس اردوملک میں کورونا وائرس سے اموات میں تیزی، مزید 136 مریض دم توڑگئے - ایکسپریس اردوکورونا کیسزکی مجموعی تعداد 1 لاکھ 65 ہزار 54 ریکارڈ کی گئی ہے، این سی او سی
مزید پڑھ »

کرونا وائرس A بلڈ گروپ والوں کے لیے خطرناک قرارکرونا وائرس A بلڈ گروپ والوں کے لیے خطرناک قرارکرونا وائرس کن بلڈگروپس کے لوگوں کو زیادہ متاثر کرسکتا ہے؟ تحقیق
مزید پڑھ »

شہریار آفریدی نے کرونا وائرس کو شکست دے دیشہریار آفریدی نے کرونا وائرس کو شکست دے دیاسلام آباد: وفاقی وزیر شہریار آفریدی نے کرونا وائرس کو شکست دے دی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 16:10:52