کرونا وائرس A بلڈ گروپ والوں کے لیے خطرناک قرار ARYNewsUrdu
تحقیق کے نتیجے میں یہ بات سامنے آئی کہ بلڈ گروپ O کے حامل افراد کرونا سے سب سے کم متاثر ہوئے جبکہ B اور AB پازیٹیو گروپ کے حامل افراد زیادہ متاثر ہوئے۔
تحقیق کے مطابق بلڈ گروپ O والے افراد دوسرے گروپوں کے مقابلے میں کورونا وائرس سے زیادہ محفوظ ہیں کیونکہ اس کا دوسرے گروپس کے مقابلے میں 9 سے 18 فیصد تک امکان کم ظاہر ہوتا ہے کہ ان کا کووِڈ-19 کے ٹیسٹ کا نتیجہ مثبت آئے گا۔ تحقیق سے معلوم ہوا کہ B اور AB کے حامل افراد میں کورونا وائرس کا شکار ہونے کے زیادہ امکانات ہیں کیونکہB اور AB میں کووِڈ-19 کے مثبت ٹیسٹ کی شرح سب سے زیادہ دیکھی گئی ہے جب کہ بلڈ گروپ A والے ان دونوں کے درمیان ہیں۔
تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ ڈاکٹر ایندرے فرینک کا کہنا تھا کہ ’اے بلڈ گروپ کے حامل افراد میں کرونا کا خظرہ 45 فیصد زیادہ بڑھ جاتا ہے جبکہ او گروپ والے افراد میں کرونا کا خدشہ 35 فیصد کم ہوجاتا ہے‘۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ اس تحقیق کے نتائج کے لیے عمر، صنف، جسمانی انڈیکس اور نسلی شناخت کے عوامل کو خاص طور پر مد نظر رکھا گیا۔ تحقیق سے یہ بات بھی سامنے آئی ہےکہ بلڈگروپ B نیگیٹو یا B پازیٹو ہے تو ایسے افراد کے کرونا کا شکار ہونے کی شرح میں کوئی نمایاں فرق نہیں دیکھا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بلوچستان میں ایک روز کے اندر کرونا وائرس کے مزید 357 کیسز رپورٹصوبہ بلوچستان میں گزشتہ 24 گھنٹے میں کرونا وائرس کے 357 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ اس عرصے میں کرونا وائرس سے مزید 4 اموات ہوئی ہیں۔
مزید پڑھ »
کرونا وائرس کی ویکسین کے لیے ایک دوسرے سے تعاون کا مظاہرہ کیا جائے: یورپی کمیشنیورپی یونین کی ایگزیکٹو شاخ یورپی کمیشن نے کہا ہے کہ عالمی رہنماؤں کو اس حوالے سے محتاط ہونا چاہیئے اور ایک دوسرے سے تعاون کا مظاہرہ کرنا چاہیئے۔
مزید پڑھ »
کرونا وائرس کی ویکسین کے لیے ایک دوسرے سے تعاون کا مظاہرہ کیا جائے: یورپی کمیشنکرونا وائرس کی ویکسین کے لیے ایک دوسرے سے تعاون کا مظاہرہ کیا جائے: یورپی کمیشن EuropeanCommission CoronaVirus Vaccine Collaboration Treatment InfectiousDisease EU_Commission
مزید پڑھ »
کرونا وائرس ویکسین، غریب ممالک کے لیے بڑی خبرکرونا وائرس ویکسین، غریب ممالک کے لیے بڑی خبر مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
کرونا وائرس، سرکاری ملازمین کے لیے ایس او پیز جاری، 15 دن دفتر آنا ہوگاکرونا وائرس، سرکاری ملازمین کے لیے ایس او پیز جاری، 15 دن دفتر آنا ہوگا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
سیالکوٹ:کرونا وائرس سےمتاثرہ5علاقےسیلسیالکوٹ:کرونا وائرس سےمتاثرہ5علاقےسیل SamaaTV
مزید پڑھ »