سیالکوٹ:کرونا وائرس سےمتاثرہ5علاقےسیل

پاکستان خبریں خبریں

سیالکوٹ:کرونا وائرس سےمتاثرہ5علاقےسیل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

سیالکوٹ:کرونا وائرس سےمتاثرہ5علاقےسیل SamaaTV

Posted: Jun 18, 2020 | Last Updated: 2 mins ago

سیالکوٹ میں کرونا وائرس سے متاثرہ 5 علاقوں کو سیل کر دیا گیا ہے۔ داخلی اور خارجی راستوں پر پولیس کوتعینات کرکے رکاوٹیں لگادی گئی ہیں۔ ڈپٹی کمشنر کے مطابق ضلع سیالکوٹ کے 5 علاقوں کو سیل کردیا گیا ہے جن میں ڈسکہ مین بازار،بجلی محلہ،کینٹ وارڈ نمبر6،محمد پورہ اور فتح گڑھ شامل ہیں۔واضح رہے کہ پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں کرونا سے زیادہ متاثر ہونے والےعلاقوں میں مکمل لاک ڈاؤن جاری ہے اورمارکٹیں بند ہيں۔ صرف ضروری کام کے ليےايک گھر کے ايک فرد کوہی باہر جانے کی اجازت ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس سے صحتیاب امریکی شہری کو 11 لاکھ ڈالر کا بل موصولکرونا وائرس سے صحتیاب امریکی شہری کو 11 لاکھ ڈالر کا بل موصولامریکی شہر سیئٹل میں کرونا وائرس کے ایک مریض کو اسپتال سے 11 لاکھ ڈالر کا بل موصول ہوگیا جسے دیکھ کر وہ حیران و پریشان رہ گیا۔
مزید پڑھ »

انسداد کرونا وائرس کے اقدامات میں سعودی عرب کی کارکردگی مثالی قرارانسداد کرونا وائرس کے اقدامات میں سعودی عرب کی کارکردگی مثالی قرارٹرسٹ نے سال رواں کی اپنی پہلی رپورٹ جنوری میں جاری کی تھی، اس کے مقابلے میں سعودی حکومت نے مزید 5 پوائنٹ حاصل کر کے عالمی سطح پر 83 فیصد اعتماد حاصل کر لیا۔
مزید پڑھ »

کرونا وائرس سے صحتیاب امریکی شہری کو 11 لاکھ ڈالر کا بل موصولکرونا وائرس سے صحتیاب امریکی شہری کو 11 لاکھ ڈالر کا بل موصولکرونا وائرس سے صحتیاب امریکی شہری کو 11 لاکھ ڈالر کا بل موصول CoronaVirus RecoveredPatients US Citizen MichaelFlor BillReceived Hospitalized Patient
مزید پڑھ »

پاکستان میں کرونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال اوراقداماتپاکستان میں کرونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال اوراقداماتپاکستان میں کروناوائرس کا ٹیسٹ کہاں سے کروایا جاسکتا ہے SamaaTV CoronaInPakistan
مزید پڑھ »

پاکستان میں کرونا وائرس کیسز 13 تا 16 اگست عروج پر پہنچ سکتے ہیں: ماہرینپاکستان میں کرونا وائرس کیسز 13 تا 16 اگست عروج پر پہنچ سکتے ہیں: ماہرینپروفیسر محمد سعید کا کہنا تھا کہ رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں وائرس 40 فیصد آبادی کو متاثر کرچکا ہے۔ ملک کی مجموعی صورتحال بہتر ہونے کے بجائے بگڑ رہی ہے۔
مزید پڑھ »

اداکار واسع چوہدری نے کرونا وائرس سے نجات پالیاداکار واسع چوہدری نے کرونا وائرس سے نجات پالیرواں ماہ 8 جون کو واسع چوہدری نے اپنے ایک ٹوئٹ میں بتایا تھا کہ اُن کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا تھ مزید پڑھیے: SamaaTV
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 23:50:44