کرونا وائرس سے صحتیاب امریکی شہری کو 11 لاکھ ڈالر کا بل موصول ARYNewsUrdu
سیئٹل کا رہائشی 70 سالہ مائیکل فلور کرونا وائرس کا شکار ہوگیا تھا جس کے بعد اسے اسپتال میں داخل کیا گیا۔ مائیکل کو سب سے طویل مدت تک اسپتال میں رہنے والا مریض قرار دیا جارہا ہے کیونکہ اس نے 62 دن اسپتال میں گزارے۔
اس عرصے میں اس کی حالت تشویشناک رہی اور اسپتال میں اپنے قیام کے زیادہ تر دن وہ بے ہوشی کی حالت میں رہا۔ مقامی میڈیا کے مطابق اس کی حالت اس قدر خراب تھی کہ ایک رات نرس نے اس کے گھر والوں کو فون ملایا اور کہا کہ وہ اپنے مریض سے آخری بار بات کرلیں، جس کے بعد مائیکل کی بیوی اور بچوں نے اس سے بات کی اور اسے الوداع کہا۔اسپتال سے رخصت ہوتے وقت مائیکل کو اس وقت ایک شدید جھٹکا لگا جب انتظامیہ نے اسے 11 لاکھ ڈالر کا بل تھما دیا، یہ بل 181 صفحات پر مشتمل تھا۔تاہم اس کا کہنا ہے کہ اس قدر طویل بل دیکھ کر وہ اپنی صحتیابی پر شرمندہ ہے۔ مائیکل کا کہنا ہے کہ جب اسے علم ہوا کہ اس کی جان بچانے پر اتنے زیادہ...
خیال رہے کہ امریکا میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے جس کے بعد امریکی شعبہ طب بری طرح دباؤ کا شکار ہے، امریکا میں اب تک 1 لاکھ سے زائد کرونا کے مریض جان کی بازی ہار چکے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فرانس نے کرونا وائرس کے خلاف پہلی فتح حاصل کرلی، لاک ڈاؤن سے متعلق بڑا اعلانفرانس نے کرونا وائرس کے خلاف پہلی فتح حاصل کرلی، لاک ڈاؤن سے متعلق بڑا اعلان France LockDown Eased EmmanuelMacron CoronaVirus CasesDecreased EmmanuelMacron
مزید پڑھ »
فرانس نے کرونا وائرس کے خلاف پہلی فتح حاصل کرلی، لاک ڈاؤن سے متعلق بڑا اعلانفرانس نے کورونا وائرس کے خلاف پہلی فتح حاصل کرلی، لاک ڈاؤن سے متعلق بڑا اعلان مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19 France
مزید پڑھ »
عمان نے کرونا وائرس کے خاتمے کے لیے نیا قدم اٹھا لیاسلطنت عمان نے کرونا وائرس کی وبا کے خلاف جنگ میں ایک نئی حکمت عملی اختیار کر لی ہے۔
مزید پڑھ »
انسداد کرونا وائرس کے اقدامات میں سعودی عرب کی کارکردگی مثالی قرارٹرسٹ نے سال رواں کی اپنی پہلی رپورٹ جنوری میں جاری کی تھی، اس کے مقابلے میں سعودی حکومت نے مزید 5 پوائنٹ حاصل کر کے عالمی سطح پر 83 فیصد اعتماد حاصل کر لیا۔
مزید پڑھ »
کرونا سے اموات میں اضافہ ہوتا جارہا ہے، وزیر اعلیٰ سندھکراچی : وزیر اعلیٰ سندھ نے بدھ کو بجٹ پیش کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہیے کہ صحت کے محکمے کو نئے بجٹ میں ترجیح دی جائے گی۔
مزید پڑھ »