کرونا وائرس، سرکاری ملازمین کے لیے ایس او پیز جاری، 15 دن دفتر آنا ہوگا

پاکستان خبریں خبریں

کرونا وائرس، سرکاری ملازمین کے لیے ایس او پیز جاری، 15 دن دفتر آنا ہوگا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

کرونا وائرس، سرکاری ملازمین کے لیے ایس او پیز جاری، 15 دن دفتر آنا ہوگا ARYNewsUrdu

کراچی: سندھ حکومت نے کرونا وائرس کی روک تھام کے لیے سرکاری ملازمین کے لیے نئے قواعد و ضوابط جاری کردیے جس کے تحت ملازمین کو پندرہ روز دفتر میں حاضر ہونا ہوگا۔

اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق سندھ حکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے نئی ایس او پیز جاری کردیے جس کے تحت دفاتر میں افرادی قوت کو کم کرنے کے لیے ملازمین کی حاضری کو محدود رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ چیف سیکریٹری سندھ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سرکاری دفاتر میں افرادی قوت کم کرنے کے لیے ملازمین کو محدود تعداد میں بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اب ملازمین کو پندرہ روز دفتر آکر کام کرنا ہوگا جبکہ مہینے کے بقیہ 15 دن وہ گھر سے بیٹھ کر ہی دفتری امور انجام دیں گے۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ دائمی مرض میں مبتلاملازمین گھر میں رہ کرفرائض انجام دیں گے۔ چیف سیکریٹری سندھ نے ہدایت کی ہے کہ سرکاری دفاترمیں تمام ایس اوپیز پر عمل درآمد لازمی...

سندھ سیکریٹریٹ آنے والوں کو مرکزی گیٹ پر روکا جائے گا اور سیکریٹریٹ آنے کی ٹھوس وجوہات پر صرف متعلقہ دفتر تک جانے کی اجازت ہوگی۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اگر افسران قرنطینہ کی وجہ سے چھٹی لینا چاہیں گے تو انہیں اپنی کرونا ٹیسٹ کی رپورٹ جمع کرانا ہوگی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیالکوٹ:کرونا وائرس سےمتاثرہ5علاقےسیلسیالکوٹ:کرونا وائرس سےمتاثرہ5علاقےسیلسیالکوٹ:کرونا وائرس سےمتاثرہ5علاقےسیل SamaaTV
مزید پڑھ »

بلوچستان میں ایک روز کے اندر کرونا وائرس کے مزید 357 کیسز رپورٹبلوچستان میں ایک روز کے اندر کرونا وائرس کے مزید 357 کیسز رپورٹصوبہ بلوچستان میں گزشتہ 24 گھنٹے میں کرونا وائرس کے 357 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ اس عرصے میں کرونا وائرس سے مزید 4 اموات ہوئی ہیں۔
مزید پڑھ »

کرونا وائرس کی ویکسین کے لیے ایک دوسرے سے تعاون کا مظاہرہ کیا جائے: یورپی کمیشنکرونا وائرس کی ویکسین کے لیے ایک دوسرے سے تعاون کا مظاہرہ کیا جائے: یورپی کمیشنیورپی یونین کی ایگزیکٹو شاخ یورپی کمیشن نے کہا ہے کہ عالمی رہنماؤں کو اس حوالے سے محتاط ہونا چاہیئے اور ایک دوسرے سے تعاون کا مظاہرہ کرنا چاہیئے۔
مزید پڑھ »

کرونا وائرس کی ویکسین کے لیے ایک دوسرے سے تعاون کا مظاہرہ کیا جائے: یورپی کمیشنکرونا وائرس کی ویکسین کے لیے ایک دوسرے سے تعاون کا مظاہرہ کیا جائے: یورپی کمیشنکرونا وائرس کی ویکسین کے لیے ایک دوسرے سے تعاون کا مظاہرہ کیا جائے: یورپی کمیشن EuropeanCommission CoronaVirus Vaccine Collaboration Treatment InfectiousDisease EU_Commission
مزید پڑھ »

کرونا وائرس ویکسین، غریب ممالک کے لیے بڑی خبرکرونا وائرس ویکسین، غریب ممالک کے لیے بڑی خبرکرونا وائرس ویکسین، غریب ممالک کے لیے بڑی خبر مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

’کرونا وائرس گھر میں دگنی تیزی سے پھیلتا ہے‘’کرونا وائرس گھر میں دگنی تیزی سے پھیلتا ہے‘’کرونا وائرس گھر میں دگنی تیزی سے پھیلتا ہے‘ ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 00:22:52