چینی سرمایہ کار کا سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کرنا، پاکستان کی مزید بدنامی کا باعث

سیاسی خبراں خبریں

چینی سرمایہ کار کا سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کرنا، پاکستان کی مزید بدنامی کا باعث
CHINESE INVESTORSPAKISTANSINDH HIGH COURT
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 9 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 50%
  • Publisher: 53%

چینی سرمایہ کاروں کی جانب سے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کرنا کوئی معمولی واقعہ نہیں بلکہ دنیا بھر میں پاکستان کی مزید بدنامی کا باعث ہے. سندھ حکومت کے نزدیک یہ ایک معمول کا واقعہ ہے جس پر اسی طرح نوٹس لیا جاتا ہے جس طرح ملک کے اعلیٰ حکام لیتے آئے ہیں جس کا کوئی نتیجہ نکلتا ہے نہ ہی نکلنے کی کوئی خاص امید ہے۔

چینی سرمایہ کار کا سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کرنا کوئی معمولی واقعہ نہیں بلکہ دنیا بھر میں پاکستان کی مزید بدنامی کا باعث ہے، لگتا ہے کہ سندھ حکومت کے نزدیک یہ ایک معمول کا واقعہ ہے جس پر سندھ حکومت نے اسی طرح نوٹس لیا ہے جس طرح ملک کے اعلیٰ حکام لیتے آئے ہیں جس کا کوئی نتیجہ نکلتا ہے نہ ہی نکلنے کی کوئی خاص امید ہے۔

سیکیورٹی خامیوں کو ختم کرنے کے لیے چینی سرمایہ کاروں کی کسی بھی حوالے سے سیکیورٹی شکایتیں پیش آنے کی صورت میں فوری طور پر سینئر پولیس افسران شکایتوں کو چیک کرتے اور اس کے حل کو یقینی بناتے ہیں اور سندھ پولیس چینی شہریوں کی حفاظت کے لیے فول پروف سیکیورٹی انتظامات کو یقینی بنا رہی ہے اور مہمانوں کی حفاظت کے تناظر میں پاکستان اور سندھ کی حکومتیں اقدامات کرتی ہیں۔

انھیں آزادانہ نقل و حرکت میسر نہیں۔ درخواست کے مطابق عدالت میں دہائی دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ایئرپورٹ پر بلٹ پروف گاڑیوں کے آنے کے نام پر انھیں گھنٹوں محصور کر دیا جاتا ہے اور گھروں کے باہر تالے ڈال دیے جاتے ہیں یہ سلسلہ ان کے گھروں تک بھی جاری رہتا ہے ۔ پولیس ترجمان کا یہ کہنا درست ہے کہ مہمان سرمایہ کاروں کے لیے ایس او پی پر عمل کیا جاتا ہے جو ان کی حفاظت کے لیے بنائے گئے ہیں جن کی اہمیت سے تو انکار چینی سرمایہ کار بھی نہیں کریں گے کیونکہ دہشت گردی کے باعث مہمانوں کی حفاظت پولیس کے لیے سب سے اہم ہے مگر ایس او پی پر عمل ہی مہمان سرمایہ کاروں کی شکایات کا باعث بن رہا ہے اور ملک میں تو مشہور ہے کہ عوام کی حفاظت کے لیے بھی جو قوانین بنائے جاتے ہیں وہ حفاظت کے بجائے مسئلہ بنا دیے جاتے ہیں اور ان قوانین اور ایس او پی کو رشوت وصولی کا ذریعہ بنا لیا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

CHINESE INVESTORS PAKISTAN SINDH HIGH COURT POLICE SECURITY CORRUPTION BAD NAMING

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محکمہ پولیس سندھ میں اصلاحات ضروریمحکمہ پولیس سندھ میں اصلاحات ضروریسندھ پولیس کے نزدیک بھی چینی سرمایہ کار کا عدلیہ سے رجوع کرنا بھی معمول ہی کی شکایت ہے
مزید پڑھ »

ججز ٹرانسفر کے معاملے پر چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کا رد عمل سامنے آگیاججز ٹرانسفر کے معاملے پر چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کا رد عمل سامنے آگیااسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز ٹرانسفر پر بات کرنا چاہتا ہوں،چیف جسٹس کا پریس ایسوسی ایشن کی حلف برداری کی تقریب میں خط
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی 8 فروری کو مینار پاکستان پرجلسے کی درخواست؛ ڈپٹی کمشنر ذاتی حیثیت میں طلبپی ٹی آئی کی 8 فروری کو مینار پاکستان پرجلسے کی درخواست؛ ڈپٹی کمشنر ذاتی حیثیت میں طلبلاہور ہائی کورٹ میں درخواست پی ٹی آئی پنجاب کی چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ نے دائر کی
مزید پڑھ »

چینی سرمایہ کاروں کی پولیس ہراسگی کیخلاف درخواست پرفریقین کو نوٹس جاریچینی سرمایہ کاروں کی پولیس ہراسگی کیخلاف درخواست پرفریقین کو نوٹس جاریسیکورٹی کے نام پر رہائش گاہوں میں محصور کردیا جاتا ہے، چینی سرمایہ کاروں کا سندھ ہائیکورٹ میں موقف
مزید پڑھ »

چینی سرمایہ کاروں نے سندھ ہائی کورٹ میں پولیس تشدد کے خلاف احتجاج کیاچینی سرمایہ کاروں نے سندھ ہائی کورٹ میں پولیس تشدد کے خلاف احتجاج کیاچینی سرمایہ کاروں نے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر کے سندھ پولیس کے ہاتھوں بدسلوکی کے خلاف مدد مانگئی ہے، جس کی رپورٹ 24NewsHDTV چینل نے کی ہے۔ چھ چینی سرمایہ کاروں نے اپنے وکیل مہsud Advocate کے ذریعے SHC میں تینے عدالت سے انصاف اور سندھ پولیس کی جانب سے ہراساں کرنے اور چلاس کے خلاف حفاظت مانگی ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان ریلوے نے مزید 620بوگیوں کی مقامی تیاری کا آغاز کر دیاپاکستان ریلوے نے مزید 620بوگیوں کی مقامی تیاری کا آغاز کر دیاچینی سرمایہ کاری کی بدولت لاہور میں 115 فلیٹ بوگیوں کی اسمبلنگ مکمل کر لی گئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 13:21:23