پاکستان بھارتی بالادستی کے قیام کی یک طرفہ کوششوں کو قبول نہیں کرے گا، بھارت پاکستان میں ماورائے عدالت قتل کے واقعات میں ملوث ہے: اسحاق ڈار
/ اسکرین گریب
اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ ہم بھارت سے باہمی احترام کی بنیاد پر پرامن تعلقات چاہتے ہیں مگر پاکستان بھارتی بالادستی کے قیام کی یک طرفہ کوششوں کو قبول نہیں کرے گا، بھارت پاکستان میں ماورائے عدالت قتل کے واقعات میں ملوث ہے۔ وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ سی پیک علاقائی خوشحالی اور پاک چین اقتصادی ٹرن آوٹ بہتر بنانے میں مددگار ہو سکتا ہے، پاکستان میں چینی باشندوں کے تحفظ کو ہر صورت میں یقینی بنائیں گے جب کہ ایران، خلیجی ممالک، ترکیہ، آذربائیجان اور دیگر وسطی ایشیائی ممالک ہماری ترجیحات ہیں، ہم برطانیہ، روس اور یورپی یونین سے اچھے تعلقات کےلیے کوشاں ہیں، اپنی خارجہ پالیسی ایجنڈا کے لیے وسائل کا ہر اونس استعمال کررہے ہیں۔
Cpec Ishaq Dar Pak India Relations World
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چین نے پاکستان سے تعلقات اور وزیراعظم کے دورے پر پروپیگنڈے کو مسترد کردیاوزیراعظم پاکستان کا دورہ چین ایک سنگ میل اور کامیاب ہے جو دونوں ممالک میں خوشحالی لائے گا، ترجمان چینی وزارت خارجہ
مزید پڑھ »
دہشت گردی کے معاملے پر پاکستان کیساتھ بات چیت کو تیار ہیں، بھارتپڑوسی سب سے پہلے لیکن پاکستان اور چین کیساتھ مسائل یکسر مختلف ہیں، بھارتی وزیر خارجہ
مزید پڑھ »
پاکستان کی ترقی کیلیے مثال قائم کرنے کو تیار ہیں، چینی صدر کا عزمبیجنگ: وزیر اعظم شہباز شریف کی چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ طویل ملاقات میں چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کی اپ گریڈیشن اور دوسرے
مزید پڑھ »
پاک چین تعلقات کا ایک نیا بابپاکستان میں نئی عوامی حکومت قائم ہونے کے بعد وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطحی وفد چار جون کو چین کے شہر شینز ن پہنچا۔ اس دورے کو دونوں ملکوں کی سدا بہار دوستی میں ایک نئے باب کے اضافے کے طورپ پر دیکھا جا رہا ہے۔ وزیر اعظم کے ہمراہ آنے والے اس وفد میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار ، وزیر دفاع خواجہ آصف ، وفاقی وزیر...
مزید پڑھ »
چین پاکستان کی بھرپور حمایت، تعاون پر مبنی تعلقات مضبوط بنانے کا خواہاں ہے: چینی وزارت خارجہچین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کا چین میں فقید المثال استقبال کیا گیا۔
مزید پڑھ »
زیادہ تر بچوں کی پیدائش آپریشن سے ہی کیوں؟پاکستان سمیت دنیا بھر میں آپریشن کے ذریعے بچوں کی پیدائش کے رجحان میں کافی حد تک اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے، اس کی بہت سی وجوہات ہیں۔
مزید پڑھ »