وزیراعظم پاکستان کا دورہ چین ایک سنگ میل اور کامیاب ہے جو دونوں ممالک میں خوشحالی لائے گا، ترجمان چینی وزارت خارجہ
چین نے پاکستان سے تعلقات اور وزیراعظم کے دورے پر پروپیگنڈے کو مسترد کردیاترجمان چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ پاک چین تعلقات کے بارے میں غلط پروپیگنڈا کیا گیا، وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ چین ایک سنگ میل اور کامیاب ہے۔
ترجمان چینی وزارت خارجہ نے ایکسپریس نیوز کے رابطہ کرنے پر سوشل میڈیا پر منفی پراپیگنڈے پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ چین ایک سنگ میل اور کامیاب ہے جو دونوں ممالک میں خوشحالی لائے گا۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف کے اس دورے نے بہت سی راہیں پیدا کی ہیں جس سے لوگوں کو فائدہ ہوگا۔
ترجمان چینی وزارتِ خارجہ نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے چینی صدر شی جن پنگ سے بھی ملاقات کی جو دونوں ملکوں کے درمیان مضبوط تعلقات کی علامت ہے۔’تیرے باپ نے یہ تربیت کی ہے‘ : حارث رؤف کی پرستار سے جھگڑے کی ویڈیو وائرلٹی20 ورلڈکپ؛ ویسٹ انڈیز نے افغانستان کو 104 رنز سے ہرا دیاعیدالاضحیٰ پر شاہ رخ اور سلمان خان کے ایک جیسے انداز کے چرچےخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چین نے پاکستان سے دوستی کو ’ماؤنٹ تائی‘ سے تشبیہ دے دیبیجنگ: چین نے وزیر اعظم شہباز شریف کے سرکاری دورے سے قبل پاکستان کے ساتھ دوستی کو ’ماؤنٹ تائی‘ سے تشبیہ دے دی۔
مزید پڑھ »
جوبائیڈن نے اسرائیلی بمباری میں شہید فلسطینیوں کی شہادتوں کو نسل کشی ماننے سے انکار کردیاجوبائیڈن نے عالمی فوجداری عدالت میں اسرائیلی وزیراعظم اور وزیر دفاع کے وارنٹ گرفتاری کی درخواست کو بھی مسترد کردیا
مزید پڑھ »
اسحاق ڈار کا دورہ کرغزستان کیوں منسوخ ہوا؟ اندرونی کہانی سامنے آگئیوزیراعظم نے پاکستان طالبعلموں پر تشدد کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر اسحاق ڈار اور وفاقی وزیر امیر مقام کو فوری طور پر بشکیک پہنچنے کی ہدایت کی تھی
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی مرحوم ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کیلئے منعقد یادگاری تقریب میں شرکتوزیراعظم نے مرحوم ایرانی صدر کو پاک ایران تعلقات کے فروغ اور خطےکےلیےخدمات پر خراج عقیدت پیش کیا۔
مزید پڑھ »
بشکیک میں پھنسے سندھ اور بلوچستان کے طلبا واپس پہنچ گئےبجٹ کے خدوخال اور اگلے سال ٹیکس وصولیوں کے ٹارگٹ سے بھی آئی ایم ایف نے پاکستان کو آگاہ کردیا ہے: ذرائع
مزید پڑھ »
ممتاز اداکار طلعت حسین کی وفات پر وزیراعظم اور دیگر شخصیات کا اظہار افسوسوزیراعظم شہبازشریف اور دیگر سیاسی شخصیات نے پاکستان کے معروف اداکار طلعت حسین کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کی ہے۔
مزید پڑھ »