چینی انکوائری کمیشن کیس: شوگر ملز کے خلاف کارروائی کی اجازت مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے چینی انکوائری رپورٹ پر حکم امتناع ختم کرتے ہوئے حکومت کو شوگر ملز کے خلاف کارروائی کی اجازت دے دی۔
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے 4 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا۔کیس پرتفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کیا جائےگا۔ انہوں نے کہا کہ یہ وجہ تھی کہ شوگر انکوائری کمیشن میں حکومت نے تحقیقات کے لیے مختلف اداروں کے افسران شامل کیے، یہ کہنا غلط ہو گا کہ انکوائری کمیشن سیاسی مخالفین سے انتقام کے لیے بنایا گیا۔ عدالت میں سماعت کے دوران ان کا کہنا تھا کہ کہا کہ کہا گیا کہ آگے چل کر اس رپورٹ کا غلط استعمال ہو گا، مستقبل کے کسی مفروضے پر آج تحقیقات روکی نہیں جا سکتیں، بغیر کسی دلیل کے کہا گیا کہ انکوائری کمیشن تعصب پر مبنی ہے، انکوائری کمیشن کے کسی ممبر پر بزنس مفادات، سیاسی وابستگی کا الزام نہیں ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چینی انکوائری رپورٹ کیخلاف درخواست، اٹارنی جنرل کے دلائلاسلام آباد ہائی کورٹ میں شوگر ملز ایسوسی ایشن کی چینی انکوائری رپورٹ کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کے دوران اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے دلائل دیئے۔
مزید پڑھ »
چینی انکوائری رپورٹ پر حکم امتناعی خارج، حکومت کو شوگر ملز کیخلاف کارروائی کی اجازتاسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے چینی انکوائری کمیشن کیس پر حکم امتناعی خارج کرتے ہوئے تمام اداروں کو چینی رپورٹ پر کارروائی کی اجازت دے دی۔
مزید پڑھ »
حکم امتناع ختم، چینی انکوائری رپورٹ پر کارروائی کی اجازتاسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس اطہر من الّٰلہ نے شوگر ملز کی اسٹے آرڈر کی درخواست پر مختصر فیصلہ سنادیا۔
مزید پڑھ »
جواب الجواب تو صرف ایک موقع ہوتا ہے اگر آپ ہمارامائنڈبدل سکیں توبدل لیں ،چیف جسٹس اطہر من اللہ کے چینی انکوائری کمیشن کیخلاف درخواست پر ریمارکساسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چینی انکوائری کمیشن کیخلاف درخواستوں پرسماعت کے دوران چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ ہم جواب الجواب دلائل
مزید پڑھ »
چینی انکوائری رپورٹ پر حکم امتناع ختم؛ حکومت کو شوگر ملز کیخلاف کارروائی کی اجازت - ایکسپریس اردوچینی بحران تحقیقاتی رپورٹ حکومت اور نیب کا امتحان ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ
مزید پڑھ »
ٹرمپ نے الیکشن جیتنے کیلئے چینی صدر سے مدد مانگی، جان بولٹن کا انکشافاتواشنگٹن: (دنیا نیوز) ٹرمپ کے سابق قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن کے انکشافات امریکی میڈیا سامنے لے آیا ہے۔ انہوں نے الزام عائد کیا ہے کہ صدر ٹرمپ نے دوبارہ الیکشن جیتنے کیلئے شی جن پنگ سے مدد مانگی۔
مزید پڑھ »