چینی سائنسدانوں کا کارنامہ، دنیا میں پہلی بار ذیابیطس ٹائپ 1 کی شکار خاتون کا مرض ریورس کردیا

Diabetes خبریں

چینی سائنسدانوں کا کارنامہ، دنیا میں پہلی بار ذیابیطس ٹائپ 1 کی شکار خاتون کا مرض ریورس کردیا
Health
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

ذیابیطس ٹائپ 1 ایک آٹو امیون مرض ہے جس میں ہمارے جسم کا دفاعی نظام ہی لبلبے میں انسولین بنانے والے خلیات کو تباہ کر دیتا ہے۔

چینی سائنسدانوں نے اسٹیم سیل تھراپی کے ذریعے دنیا میں پہلی بار ذیابیطس ٹائپ 1 کی شکار ایک خاتون کے مرض کو کامیابی سے ریورس کر دیا۔

مگر چینی سائنسدانوں نے خاتون کے اپنے اسٹیم سیلز کو ری پروگرام کرکے انہیں انسولین بنانے والے خلیات میں تبدیل کر دیا۔ Peking یونیورسٹی کے ماہرین نے اس طریقہ کار کو تشکیل دیا اور اب ان کی جانب سے مزید 20 مریضوں کو کلینیکل ٹرائل کا حصہ بنانے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Health

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیفین کا معتدل استعمال اور اسکے فوائدکیفین کا معتدل استعمال اور اسکے فوائدکیفین ٹائپ 2 ذیابیطس کا خطرہ بھی کم کر سکتی ہے
مزید پڑھ »

’حکمرانوں‘ کے آبائی شہر ’لندن‘ سے’حکمرانوں‘ کے آبائی شہر ’لندن‘ سےزندگی میں پہلی بار ’لندن‘ آنے کا اتفاق ہوا تو اندازہ ہوا کہ اپنے کراچی میں...
مزید پڑھ »

’الفاظ پر قائم رہنا 15 دن میں اپنے لیڈر کو رہا کرانا‘، خواجہ آصف کا علی امین کے خطاب پر ردعمل’الفاظ پر قائم رہنا 15 دن میں اپنے لیڈر کو رہا کرانا‘، خواجہ آصف کا علی امین کے خطاب پر ردعملتقریرمیں یہ بھی بتاناتھاکہ پہلی بار شہبازشریف کو ملنے کس کی ہدایت پر آئے تھے، جلسے میں رنگ بازی کرتے ہو: وزیر دفاع کا بیان
مزید پڑھ »

سورج کی روشنی میں گھومنے سے تھکاوٹ طاری ہونے کی دلچسپ وجہ جانتے ہیں؟سورج کی روشنی میں گھومنے سے تھکاوٹ طاری ہونے کی دلچسپ وجہ جانتے ہیں؟کیا آپ نے کبھی سوچا کہ سورج کی روشنی میں وقت گزارنے سے آپ کا جسم تھکاوٹ کا شکار کیوں ہو جاتا ہے؟
مزید پڑھ »

دلجیت کے کنسرٹ کا ایک ٹکٹ پونے 2 کروڑ میں فروخت، دورہ امریکا میں کتنے کمالیے؟دلجیت کے کنسرٹ کا ایک ٹکٹ پونے 2 کروڑ میں فروخت، دورہ امریکا میں کتنے کمالیے؟برطانیہ میں کنسرٹس کے ٹکٹ چند گھنٹوں میں ہی ختم ہوچکے ہیں، خاتون منیجر کا انکشاف
مزید پڑھ »

ٹائپ 1 ذیابیطس مریضوں میں ورزش کی حوصلہ شکنی کرتا ہے، ماہرینٹائپ 1 ذیابیطس مریضوں میں ورزش کی حوصلہ شکنی کرتا ہے، ماہرینلوگوں کو اپنے خون میں شوگر کی سطح کی مسلسل نگرانی کرنی چاہیے، محققین
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 13:21:34