چین آئندہ تین سے چار سال میں مزید سپیس سائنس سیٹیلائیٹ خلاءمیں بھیجیں جائیں گے China Launched MoreSpaceScienceSatellites ThreeToFourYears CAS
سیٹیلائیٹ خلاءمیں بھیجیں جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ یہ سیٹیلائیٹس شمسی خروج کی لہروں کی سرگرمیوں، ستاروں کی نقل و حرکت اور شمسی ہواﺅں اور زمین کی مقناطیسی کرہ کے درمیان ربط اور زمین کی کششش ثقل کے نتیجے میں پیدا ہونے والی مقناطیسی لہروں اور سگنلز کو مانیٹر کریں گی۔ انہوں
نے بتایا کہ چار نئے مشن تیار ہورہے ہیں جن میں آل سکائے مانیٹر، ایڈوانس سپیس بورن سولر آبزرویٹری ،دی آئن سٹائن پروب اور دی سولر ونڈ میگنیٹو سفیئر لونو سفیئر لنک ایکسپلورر شامل ہیں۔ چائنا اکیڈمی آف سائنس اب تک چار سائنس سیٹیلائیٹس کامیابی کے ساتھ زمین کے مدار پر چھوڑ چکی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چین میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونیوالوں کی تعداد 80 ہو گئی، تین ہزار افراد متاثر
مزید پڑھ »
چین میں نئے قمری سال کا شاندار استقبالتحریر: شاہد افراز خان ضرور پڑھیں: فردوس عاشق اعوان نے چینی زبان میں کئے گئے
مزید پڑھ »
ہرنئےسال کےساتھ پاک چین تعلقات مضبوط ترہورہےہیں،فردوس عاشق اعواناسلام آباد : معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ہرنئےسال کےساتھ پاک چین تعلقات مضبوط ترہورہےہیں۔ تفصیلات کے مطابق عوامی جمہوریہ چین کےسال نوپرچینی عوام کو مبارکباد دیتے ہوئےڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا
مزید پڑھ »
چین میں نئے قمری سال کی تقریبات رات گئے شروعچین میں نئے قمری سال کی تقریبات رات گئے شروع China ChineseNewYear Celebrations CathayPak ChineseNewYear ChineseNewYear2020 MFA_China zlj517
مزید پڑھ »