چین اور اسرائیل کے محققین نے کوویڈ19-کی تشخیص کے لئے مصنوعی ذہانت کا آلہ تیار کرلیا

پاکستان خبریں خبریں

چین اور اسرائیل کے محققین نے کوویڈ19-کی تشخیص کے لئے مصنوعی ذہانت کا آلہ تیار کرلیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

یروشلم (شِنہوا)چین اور اسرائیل کے محققین کی ایک ٹیم نے کوویڈ19-کا تیزی سے پتہ لگانے کے لئے مصنوعی ذہانت (اے آئی)کی ٹیکنالوجی پر مبنی سانس کے تجزیاتی ٹیسٹ کا

ایک نیا طریقہ وضع کیا ہے، یہ بات اسرائیل کے انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی نے بتائی۔یہ آلہ ٹیکنیشن کے محققین نے چین کے شہر ہیفی میں واقع چین کی یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، آنہوئی میڈیکل یونیورسٹی سے منسلک پہلے اسپتال اور آنہوئی صوبائی چیسٹ ہسپتال کے تعاون سے تیار کیا ہے۔یہ آلہ کسی بھی شخص میں مثبت کوویڈ -19، خاص طور پر وبا کی علامات ظاہر ہونے سے پہلے یا بغیر علامات کے وائرس کا شکار افراد کی

اسکریننگ کا ایک غیر جراحی، تیز اور سستا طریقہ فراہم کرتا ہے۔یہ ایک ذہین نینو ٹیکنالوجی ہے، جس میں ایک نینومیٹریل پر مبنی سینسر شامل ہے، جو باہر آنے والی سانس میں مخصوص اتار چڑھا والے نامیاتی مرکبات سے کوویڈ-19 کی تیزی سے تشخیص کرسکتا ہے۔ٹیکنیشن کا کہنا ہے یہ آلہ باہر آںے والے سانس میں 92 فیصد درستگی ، 100 فیصد حساسیت اور 84 فیصد تخصیص کے ساتھ وبائی بیماری سے متعلق بائیو مارکروں کا پتہ لگا سکتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی اسمبلی کا اجلاس میرحاصل بزنجوں کی وفات کے پیش نظر فاتحہ خوانی کے بعد ملتویقومی اسمبلی کا اجلاس میرحاصل بزنجوں کی وفات کے پیش نظر فاتحہ خوانی کے بعد ملتویقومی اسمبلی کا اجلاس میرحاصل بزنجوں کی وفات کے پیش نظر فاتحہ خوانی کے بعد ملتوی MirHasilKhanBizenjo NationalAssembly FatehaKhawani Session Death pid_gov NAofPakistan MoIB_Official
مزید پڑھ »

قومی اسمبلی کا اجلاس میرحاصل بزنجو کی وفات کے پیش نظر فاتحہ خوانی کے بعد ملتویقومی اسمبلی کا اجلاس میرحاصل بزنجو کی وفات کے پیش نظر فاتحہ خوانی کے بعد ملتویقومی اسمبلی اجلاس مرحوم سینٹر میر حاصل بزنجو کی وفات کے پیش نظر حکومت سمیت تمام جماعتوں کی خواہش پر فاتحہ خوانی کے بعد سوموار تک ملتوی کر دیا گیا ہے،مرحوم کی
مزید پڑھ »

محمد یوسف کے کیرئیر کی دوسری اننگز کے آغاز کا مناسب وقتمحمد یوسف کے کیرئیر کی دوسری اننگز کے آغاز کا مناسب وقت
مزید پڑھ »

قومی اسمبلی کا اجلاس میرحاصل بزنجو کی وفات کے پیش نظر فاتحہ خوانی کے بعد ملتویقومی اسمبلی کا اجلاس میرحاصل بزنجو کی وفات کے پیش نظر فاتحہ خوانی کے بعد ملتویقومی اسمبلی کا اجلاس میرحاصل بزنجو کی وفات کے پیش نظر فاتحہ خوانی کے بعد ملتوی NAofPakistan pid_gov
مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کا نئے ضلع کے فیصلے کے خلاف قانونی جدوجہد کا فیصلہایم کیو ایم کا نئے ضلع کے فیصلے کے خلاف قانونی جدوجہد کا فیصلہمتحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے کراچی میں نئے ضلع کے قیام کے فیصلے کے خلاف ہر قانونی جدوجہد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کا نئے ضلع کے فیصلے کے خلاف قانونی جدوجہد کا فیصلہایم کیو ایم کا نئے ضلع کے فیصلے کے خلاف قانونی جدوجہد کا فیصلہکراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے کراچی میں نئے ضلع کے قیام کے فیصلے کے خلاف ہر قانونی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-13 21:14:52