محمد یوسف کے کیرئیر کی دوسری اننگز کے آغاز کا مناسب وقت

پاکستان خبریں خبریں

محمد یوسف کے کیرئیر کی دوسری اننگز کے آغاز کا مناسب وقت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

محمد یوسف کے کیرئیر کی دوسری اننگز کے آغاز کا مناسب وقت

کراچی: سابق قومی کپتان محمد یوسف کا کہنا ہے کہ کوچنگ کیریئر شروع کرنے کا عزم ان کیلئے ہمیشہ ہی کھلا راز رہا تاہم وہ اس روڈ میپ اور مناسب وقت کے منتظر تھے جس میں وہ موثر انداز سے خود کو کارآمد بنا سکیں۔

پی سی بی کی جانب سے موقع ملنے پر خوش محمد یوسف کا مزید کہنا تھا کہ کیریئر کی دوسری اننگز شروع کرنے کا یہی بہترین وقت ہے جب وہ پاکستان کرکٹ سے حاصل شدہ اپنے علم اور تجربے کو نوجوان کھلاڑیوں تک منتقل کرنے میں کامیاب رہیں گے جو ایک سخت چیلنج بھی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں کرکٹ کا بے شمار ٹیلنٹ موجود ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کے مسائل کے حل کے لیے ریاستی اداروں کو شامل کرنا پڑےگا، مصطفیٰ کمالکراچی کے مسائل کے حل کے لیے ریاستی اداروں کو شامل کرنا پڑےگا، مصطفیٰ کمالکراچی کے مسائل کے حل کے لیے ریاستی اداروں کو شامل کرنا پڑےگا، مصطفیٰ کمال ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

کے پی کے حکومت کا غیر قانونی ہاؤسنگ اسکیموں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ - ایکسپریس اردوکے پی کے حکومت کا غیر قانونی ہاؤسنگ اسکیموں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ - ایکسپریس اردوزرعی زمینوں پر رہائشی کالونیوں کی تعمیر پر کسی قسم کا سمجھوتا نہیں ہوگا، وزیر ہاؤسنگ
مزید پڑھ »

پی سی بی کا محمد یوسف کی سربراہی میں ڈومیسٹک کرکٹ کیلئے کوچنگ سٹاف کا اعلانپی سی بی کا محمد یوسف کی سربراہی میں ڈومیسٹک کرکٹ کیلئے کوچنگ سٹاف کا اعلان
مزید پڑھ »

پی سی بی نے سابق سٹار بیٹسمین محمد یوسف کو بڑا عہدہ دیدیاپی سی بی نے سابق سٹار بیٹسمین محمد یوسف کو بڑا عہدہ دیدیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ بورڈ نے ہائی پرفارمنس سینٹر اور ایسوسی ایشنز کے کوچز کی تقرریوں کا اعلان کر دیا ہے ۔
مزید پڑھ »

محمد یوسف عبدالرزاق اور باسط علی کو بھی پی سی بی نے عہدے دے دیئےمحمد یوسف عبدالرزاق اور باسط علی کو بھی پی سی بی نے عہدے دے دیئےلاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ہائی پرفارمنس سینٹر اور ایسوسی ایشنز کے کوچز کی تقرریوں کا اعلان کر دیا۔پی سی بی نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-16 00:03:46